امریکا نے ڈرون حملوں کو صدارتی منظوری سے مشروط کر دیا

امریکا نے ڈرون حملوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے جنگ زدہ علاقوں سے باہر ڈرون حملوں کے استعمال کو صدارتی منظوری سے مشروط کردیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نئی پالیسی کے تحت کسی بھی مشتبہ مزید پڑھیں

نائیجیریا: مسافر کشتی الٹنے سے 10 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ 60 افراد لاپتہ ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق نائیجیرین نیشنل ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی (این ای ایم اے) کے زونل کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ نائیجیریا کی جنوب مشرقی ریاست انامبرا میں کشتی 85 مسافروں لیکر جا رہی تھی جب اس کے سیلابی ریلے کی نذر ہونے سے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے میزائل تجربات جاری، مزید 2 بیلسٹک میزائل فائر کیے

شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربات جاری ہیں، کورین میڈیا نے آج دو بیلسٹک میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل کی جانب بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ جاپان نے بھی شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل فائر مزید پڑھیں

روس کو بڑا نقصان؛ کریمیا سے ملانے والا پُل تباہ

 آبنائے کرچ پر بنے روس اور کریمیا کو ملانے والے پل کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جزیرہ نما تمان کی طرف سے کریمین پُل کے آٹوموبائل حصے پر ایک ٹرک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کی وجہ سے جزیرہ نما کریمیا کی طرف جانے والی ٹرین مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی نے پاکستان سے متعلق اہم قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاری سے متعلق قرارداد منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق یو این جنرل اسمبلی نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر متفقہ قرارداد منظور کر لی، قرارداد میں پاکستان میں سیلاب اور موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی پر گہرے رنج اور ہمدردی کا اظہار کیا مزید پڑھیں

بھارت خطرناک جگہ قرار، امریکا نے اپنے شہریوں کوسفر کرنے سے خبردار کردیا

امریکا نے اپنے شہریوں کو جرائم اور دہشت گردی کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے جاری نئی ٹریول ایڈوائزری میں امریکی محکمہ داخلہ نے انڈیا ٹریول ایڈوائزری سطح کو ایک سے 4 کے پیمانے پر کم کرکے 2 کردیا ہے۔ امریکی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

جرمنی کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا فیصلہ

 جرمنی نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان کردیا۔ برلن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بورک نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان بری طرح متاثرہ ہوا جس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

امن نوبل انعام: بیلاروس کے ایکٹوسٹ، روس اور یوکرین کی تنظیموں کے نام

رائل سوئیڈش اکیڈمی نے رواں برس امن کے نوبل انعام سے بیلاروس کے انسانی حقوق کے لیے نہایت سرگرم اور اس پاداش میں اسیری کاٹنے والے ایلس بیایاٹسکی کے ساتھ ساتھ روس اور یوکرین کی انسانی حقوق کی تنظیموں ’’میموریل‘‘ اور ’’سینٹر فار سول لبرٹیز‘‘ کو نوازا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امن مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ٹی 90 ٹینک پھٹنے سے افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک

بھارتی فوج کا ٹینک پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر جھانسی میں فوجی مشقیں جاری تھیں۔ فائرنگ کی مشقوں کے دوران بھارتی فوج کے ٹی 90 ٹینک کی بیرل پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر سمیت دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ فوجی حکام کے مزید پڑھیں

کیوبن میزائل کرائسزبعد پہلی بارجوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ انتہا پر ہے: امریکی صدر

امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ 1962 کے کیوبن میزائل کرائسز کے بعد پہلی بار جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ انتہا پر پہنچ چکا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر کا ڈیموکریٹس اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یوکرین میں بڑے سیٹ بیک کے بعد روس کے صدر مزید پڑھیں