افغان طالبان نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی

افغان طالبان نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کا سرکاری طورحکم جاری کردیا گیا۔ افغان وزارت تعلیم کے مطابق یونیورسٹیوں کو طالبات کے داخلے پر پابندی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں طالبات کو داخلہ نہ دینے کا کہا گیاہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، برطانیہ اور اقوام متحدہ کی جانب مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی بار صدر کیخلاف کانگریس کی مجرمانہ کارروائی

امریکی تاریخ میں پہلی بارکسی صدرکیخلاف کانگریس کی جانب سےمجرمانہ کارروائی کی ہدایت کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس کی کمیٹی نے امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 مجرمانہ الزمات کی متفقہ طورپر سفارش کردی۔ رپورٹس کے مطابق 6 جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کے موقع پر لوگوں کو مزید پڑھیں

امریکا کی پاکستان کود ہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کی آفر

امریکا نے پاکستان کو کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کے خلاف جنگ میں مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو شکست دینا دونوں ممالک کا مشترکہ مفاد ہے۔ اسی دوران امریکا نے بھارت اور پاکستان کو اپنے اختلافات کو دور کرنے میں مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک عالمی مزید پڑھیں

روس کے قبضے سے کریمیا کو چھڑوانے کے لیے جنگ کریں گے، یوکرینی صدر کا اعلان

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں مزید شدت آنے اور جنگ طویل ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کے قبضے سے کریمیا کو چھڑوانے کے لیے جنگ کرے گا۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ کریمیا کو بزور طاقت واپس لیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

کینیڈا: فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے نواحی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس کے ہاتھوں حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو کے نواحی علاقے وان کی ایک رہائشی عمارت میں فائر نگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کی جانب مزید پڑھیں

بھارت ہندو قوم پرست ریاست بن رہی ہے: امریکی رکن کانگریس

امریکا کے رکن کانگریس اینڈی لیون نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اینڈی لیون نے کہاکہ بھارت میں مسلمان، ہندو، مسیحی اوردیگر عقائد کے لوگوں مزید پڑھیں

برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کب ہو گی؟ فیصلہ ہو گیا

برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی اگلے سال 6 مئی کو کی جائے گی اور اس تقریب میں روایت کے برعکس جدت بھی نظر آئے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بکنگھم پیلس نے اعلان کیا ہے کہ شاہی راویت کے تحت 73 سالہ شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ

بھارت کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا۔ بھارتی فوجی حکام کے مطابق جنگی طیارہ گوا میں معمول کی جنگی مشق میں مصروف تھا اور اس دوران سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ تباہ ہونے کی وجوہات جاننے مزید پڑھیں

پاکستان کی منتخب سویلین حکومت بات چیت کیلئے بنیادی فریق ہے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں منتخب سویلین حکومت بات چیت کے لیےبنیادی فریق ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں منتخب جمہوری حکومت ہے۔ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کی قدر کرتا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ متعدد معاملات پر پاکستان اور مزید پڑھیں

امریکا نے افغان طالبان پرمزید پابندیوں کا اعلان کردیا

امریکا نے افغان طالبان پرمزید پابندیوں کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان خواتین اور بچیوں پر جبر کے ذمے داروں کے خلاف امریکی اقدامات پر نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ نے طالبان پر انسانی حقوق کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں