افغان طالبان نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی لگادی

افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے بین الاقوامی اور مقامی این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت معاشی امور کی طرف سے لاگئی جانے والی پابندی کا اطلاق افغانستان میں کام کرنے والی 180بین الاقوامی اور مقامی فلاحی تنظیموں پر ہوگا تاہم اقوام مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے، 5 نوجوان گرفتار

 بھارتی ریاست بہار میں بیڈمنٹن میچ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر 5 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے علاقے بھوجپور میں ایک بیڈمنٹن میچ کے آخر میں فاتح ٹیم کے کپتان نے ٹرافی اُٹھا کر ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگائے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو مزید پڑھیں

مودی حکومت کی مسلم دشمنی، شاہی عید گاہ مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا منصوبہ

 بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے متھرا کی عدالت نے بھگوان کرشنا کی جنم بھومی کا جائزہ لینے کے لیے شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کا حکم دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ہندو تنظیم نے تاریخی شاہی عید گاہ مسجد کو شری کرشنا کی جنم بھومی قرار دیکر مندر بنانے کے لیے 13.37 ایکڑ زمین مزید پڑھیں

امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان ’بم سائیکلون‘ نے تباہی مچادی

برفانی طوفان ’بم سائیکلون‘ نے شدت اختیار کرتے ہوئے امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس نے لگ بھگ 14 کروڑ افراد کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے جبکہ اس طوفان کے نتیجے میں تقریباً 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ اسے امریکہ میں گذشتہ دہائیوں کی مزید پڑھیں

پیرس میں کردش کلچرل سینٹر اور ہیئرڈریسنگ سیلون میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کردش کلچرل سینٹر اور ہیئرڈریسنگ سیلون میں 69 سالہ مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل اور مزید 3 کو زخمی کردیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین اور پروسیکیوٹر نے بتایا کہ مسلح شخص نے کردش کلچرل سینٹر اور ہیئر ڈریسنگ سیلون میں مزید پڑھیں

چین میں دسمبر 2022 کے اختتام تک کورونا سے متاثر افراد کی 25 کروڑ تک ہونے کا خدشہ

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک چین میں ایک مرتبہ پھر کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ہے اور وہاں کے ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ دسمبر 2022 کے اختتام تک وہاں متاثر افراد کی تعداد بڑھ کر 25 کروڑ تک ہوسکتی ہے۔ یہاں یہ بات واضح رہے مزید پڑھیں

روس جنگ کے خاتمے کی جلد کوششیں کریں گا: پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، تمام تنازعات سفارت کاری سے ختم ہوتے ہیں۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس کا مقصد فوجی تصادم کے پہیے کو گھمانا نہیں، اس جنگ کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جنگ مزید پڑھیں

یوکرین کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گا، یوکرینی صدر کا امریکی کانگریس سے خطاب

یوکرینی صدر کا حملوں کے بعد پہلی بار امریکا کا دورہ ، امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے واشنگٹن ڈی سی میں نے امریکی کانگریس سے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ یوکرین کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گا اور روس کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ زیلنسکی نے مزید پڑھیں

روسی حملے کے بعد یوکرین کے صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر امریکا روانہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی روس کے حملے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر کے دورہ امریکا کے لیے خفیہ انتظامات کیےگئے تھے اور روانگی سے چندگھنٹے قبل تک اس حوالے سے آنے والی خبروں کی تصدیق نہیں کی گئی تھی، زیلینسکی پہلے بذریعہ مزید پڑھیں

عراق میں سیکیورٹی صورتحال پر خلیجی اور یورپی ممالک کے سربراہان کا اہم اجلاس

عراق میں سیکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک کے سربراہان کا اجلاس کا آغاز اردن میں شاہ عبداللہ دوم کی میزبانی میں ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے بحیرہ مردار کے کنارے سویمیہ میں بغداد کانفرنس برائے تعاون اور شراکت داری سے متعلق اہم اجلاس ہوا مزید پڑھیں