کورونا بارڈر پالیسی، امریکی عدالت نے مہاجرین کی فوری ملک بدری کی حمایت کردی

امریکی عدالت نے کورنا دور کی بارڈر پالیسی کو برقرار رکھتے ہوئے نقل مکانی کرنیوالوں کی فوری ملک بدری کی حمایت کردی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے اس حوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں متعارف کرائی گئی تبدیلی کو مسترد کرنے سے انکار کردیا ہے۔ امریکی انتظامیہ کو ٹائٹل فورٹی ٹو اس مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا افغانستان میں خواتین پر پابندیوں پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پرعائد پابندیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے طالبان سے خواتین پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سلامتی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں، افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو مساوی اور بامعنی نمائندگی دی جائے۔ سلامتی کونسل مزید پڑھیں

مودی کا جنگی پاگل پن؛ پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کی تیاریاں

 بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لیے تقریباً 120 ’’پرالے‘‘ میزائلوں کی تیاری اور ان کو دو پڑوسی ممالک کی سرحدوں پر نصب کرنے کی مزید پڑھیں

یوکرین تجاویز مانے ورنہ ہماری فوج فیصلہ کرے گی: روسی وزیرِ خارجہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین کے حوالے سے مذاکرات کی پیش کش کرنے کے ایک دن بعد وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ یوکرین ماسکو کے مطالبات کو مانے ورنہ یہ معاملہ روسی افواج دیکھیں گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یوکرین اور اس کے مغربی اتحادی ممالک مزید پڑھیں

امریکا میں موسم سرما کا بدترین طوفان، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 50 ہوگئی

امریکا میں موسم سرما کے بدترین طوفان سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 50 تک جا پہنچی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں موسم سرما کے سخت ترین طوفان کے باعث جمعے سے اب تک ہزاروں پروازیں منسوخ ہوئیں۔ ریاست نیویارک کے مغربی علاقے 43 انچ برف میں دبے ہوئے ہیں،گاڑیاں کئی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت ،ورلڈ کپ میں رونالڈو کو سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، ترک صدر

 ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو ورلڈ کپ میں “سیاسی پابندی” کا نشانہ بنایا گیا تھا کیونکہ انہوں نے پرتگالی فٹبالر کا موازنہ لیونل میسی سے کیا تھا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر نے مشرقی صوبہ ایرزورم میں نوجوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا مزید پڑھیں

افغانستان: خواتین عملے پرپابندی، فلاحی تنظیموں کا افغانستان میں کام بند کرنے کا اعلان

افغان طالبان کی طرف سے خواتین کے عالمی اور مقامی غیر سرکاری تنظیموں میں کام پر پابندی کے بعد غیر ملکی امدادی گروپوں نے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغانستان میں کام بند کرنے والی تینوں امدادی تنظیموں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم مزید پڑھیں

نیپال میں کمیونسٹ رہنما پشپا کمال وزیراعظم بن گئے

 نیپال میں ایک بار پھر باغی کمیونسٹ رہنما پشپا کمال ڈاہل المعروف ‘پرچنڈا’ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوگئے وہ اس سے قبل 2008 اور 2017 میں بھی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی صدر کی پیشکش پر ملک کی سب سے زیادہ نشست رکھنے والی پارٹی کانگریس مقررہ مدت مزید پڑھیں

چین میں کورونا نے تباہی مچا دی، یومیہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ تک جا پہنچی

 چین کے صنعتی صوبے ژجیانگ میں کورونا کے ایک دن میں 10 لاکھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس تعداد کے دگنا ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں زیرو کورونا ٹالیرنس پالیسی کے باوجود مہلک وائرس کی نئی لہر انتہائی تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے۔ شنگھائی کے مزید پڑھیں

بین الاقوامی یوکرین جنگ پرمذاکرات چاہتے ہیں، لیکن مغربی ممالک انکار کر رہے ہیں،روسی صدر

 روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر تمام فریقوں کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن مغربی ممالک مذاکرات سے انکار کررہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو تنقید کا نشان بناتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں