اقوام متحدہ نے فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر قانونی رائے طلب کرلی

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں رائے دے۔  جنرل اسمبلی نے قرارداد پر 53 عدم حاضری کے ساتھ 87 کے مقابلے مزید پڑھیں

صدرپیوٹن کی چینی ہم منصب کو دورہ روس کی دعوت

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اُمید ظاہر کی ہے کہ چینی صدر شی چن پنگ آئندہ سال روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔دونوں رہنماؤں کی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت ہوئی جس کو سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا اور اس میں روسی صدر نے چین کے ساتھ فوجی تعاون میں اضافے کی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے جاپان کی ساحلی حدود میں کم فاصلے تک مار کرنے والے 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہفتے کی صبح شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے جنوب سے تین میزائل فائر کئے گئے۔ فوجی ترجمان مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظرعام پر آگئے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظرعام پر آگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2015 سے 2020 تک کے ٹیکس گوشوارے عوام کے سامنے لانے کے لیے امریکی نمائندگان کی کمیٹی میں ووٹنگ میں ہوئی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے گوشوارے پبلک کرنے کے حق میں 24 ارکان نے جبکہ مخالفت مزید پڑھیں

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو کل 33 برس قید کی سزا

میانمار کی فوجی حکومت نے نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کو مزید 7 سال قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق میانمار کی برطرف جمہوریت پسند رہنما آنگ سانگ سوچی کے خلاف درج مقدمات کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 7 سال قید کی سزا مزید پڑھیں

شام بھی دہشت گردی کی زد میں، بس پر حملے میں 10 مزدور ہلاک

 شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پر حملے میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ شام کے صوبے دیرازور میں واقع آئل فیلڈ کے قریب کیا گیا۔ حملے میں متعدد مزدور زخمی بھی ہوئے۔ حکام نے حملے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ شام میں انسانی حقوق کے لیے کام مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق  آنگ سان سوچی کو کرپشن کے 5 الزامات پر سزا سنائی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق آنگ سان سوچی کو مختلف الزامات میں گزشتہ سال دسمبر سے اب تک 26 سال مزید پڑھیں

افریقا کے بعد ازبکستان میں بھی بھارت کی کھانسی کی دوا سے متعدد بچے ہلاک

افریقا کے بعد ازبکستان میں بھی بھارت کی کھانسی کی دوا سے متعدد بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ازبکستان میں بھی بھارتی دوا ساز کمپنی کی بنائی دوا سے کم ز کم 18 بچے لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ازبکستان نے تصدیق کی ہے کہ بچے ’ڈوک-1میکس‘ نامی شربت پینے مزید پڑھیں

کمبوڈیا: کیسینو ہوٹل میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک

کمبوڈیا کے ایک ہوٹل کے کسینو میں خوفناک آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک اور 50 کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمبوڈیا میں ہوٹل کے کسینو میں لگنے والی آگ تقریباً 12 گھنٹے تک سلگتی رہی اور کسینو میں موجود ہر چیز کو راکھ بنا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوٹل مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن کے اپنی نجی زندگی سے متعلق خوشگوار انکشافات

 امریکی صدر جو بائیڈن پہلی بیوی کے کار حادثے میں ہلاکت کے بعد جَل بائیڈن کی محبت میں گرفتار ہوئے اور ایک نہیں دو نہیں بلکہ 5 بار شادی کی پیشکش کی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی سے متعلق خوشگوار انکشافات کیے جو اس سے قبل منظر مزید پڑھیں