کیا آپ دنیا کی طویل ترین سڑک کے بارے میں جانتے ہیں؟

اگر آپ سے کبھی پوچھا جائے کہ دنیا کی طویل ترین سڑک کونسی ہے تو آپ بلاجھجک کہہ سکتے ہیں کہ پین امریکن ہائی وے۔ پین امریکن ہائی وے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی طویل ترین سڑک کا اعزاز رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی 30,000 کلومیٹر (19,000 میل) ہے۔ یہ سڑک امریکی ریاست الاسکا مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اہم کارنامہ، دنیا کا پہلا ’ڈریگن بال‘ پر مبنی تھیم پارک بنانے کا اعلان

سعودی عرب نے مملکت میں مشہور جاپانی اینی میٹڈ سیریز ’ڈریگن بال‘ پر مبنی دنیا کا پہلا تفریحی پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی القدیہ انویسٹمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ تھیم پارک میں ایک بہت بڑا 70 میٹر (229.6 فٹ) ڈریگن اور تقریباً 30 مختلف سواریاں ہوں گی۔ یہ پارک عالمی سطح مزید پڑھیں

یو این سیکیورٹی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 7 اکتوبر کے بعد پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ پیر کو سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر امریکا نے اپنے سابقہ موقف میں تبدیلی کرتے ہوئے قراداد کو ویٹو کرنے سے گریز کیا۔ سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک میں سے مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں سے تباہی، 25 افراد ہلاک

برازیل میں مسلسل طوفانی بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں کے مطابق سیلاب نے سب سے زیادہ تباہی برازیل کی ریاست اسپیریتو سانتو میں مچائی جہاں 17 اموات ہوئیں اور ریاست ریوڈی جنیرو میں 10 ہلاکتیں ہوئے جب مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں اعتکاف کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

سجدِ نبوی ﷺ میں اعتکاف کرنے کے خواہشمندوں کے لیے ’زائرون‘ ایپ لانچ کردی گئی، جہاں سے اعتکاف کا پرمٹ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجدِ نبوی ﷺ میں اعتکاف کرنے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مسجدِ نبوی ﷺ میں اعتکاف کرنے کے خواہشمندوں کے لیے ’زائرون‘ ایپ لانچ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے مزید دو ہسپتالوں کا محاصرہ کر لیا، 24 گھنٹے میں مزید 84افراد شہید

قابض اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کے بعد جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے النصر اور ال امل اسپتال کا محاصرہ شروع کر دیا۔ اسرائیلی طیاروں نے ال امل اسپتال کے اطراف 40 اہداف کو نشانہ بنایا اور اسپتال کے ایمرجنسی روم پر بھی دھاوا بول دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

دنیا بھر میں رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ جاری ہے اور اسلامی ممالک میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اس سال عیدالفطر پر سعودی عرب میں کتنی چھٹیاں ہوں گی اس حوالے سے وزارت افرادی قوت اور سماجی بہبود آبادی کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی بچالی، جانیے کیسے؟

2022 میں ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے پہلی بار سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ یہ فیچر لوگوں کے تحفظ کے لیے بہت اہم ہے اور بنیادی طور پر اس کا مقصد انسانی زندگیاں بچانا ہی ہے۔ اس فیچر سے کسی علاقے میں سیلولر سگنل مزید پڑھیں

روس کی یوکرینی دارالحکومت پر فضائی حملے، ہائی الرٹ جاری

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر درجنوں فضائی حملے کیے جس کے بعد یوکرین کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے فضائی حملے مقامی وقت کے مطابق آج صبح 5 بجے شروع ہوئے تھے۔ یوکرین کی فوج نے کہا کہ اس کا فضائی مزید پڑھیں

ماسکو میں دہشتگرد حملہ، روسی صدر پیوٹن کا اہم بیان

روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے ماسکو میں کیے گئے حملے کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنسرٹ پر حملہ کرنے والے چاروں افراد کو جب پکڑا گیا تو وہ یوکرین کی جانب فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں