برطانوی وزیراعظم نے قانون کی خلاف ورزی پرمعافی مانگ لی

 برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے اپنی گاڑی میں سفر کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر عوام سے معافی مانگتے ہوئے اپنی اس عادت کو ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نومنتخب وزیراعظم رشی سوناک کی اپنی گاڑی میں بیٹھے حکومتی کارکردگی سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوئی مزید پڑھیں

پینشن اصلاحات کے خلاف فرانس میں ملک گیر مظاہرے

فرانس میں ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ کرکے 64 سال کرنے کے حکومتی فیصلوں کے خلاف تقریباً 10 لاکھ افراد نے احتجاج کیا۔ فرانس کی حکومت کا کہنا ہے کہ پیرس میں 80 ہزار افراد سمیت 11 لاکھ سے زائد شہریوں نے مظاہروں میں حصہ لیا، اس دوران مظاہروں اور مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ٹیچر سمیت ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے جنین میں چھاپے کے دوران ٹیچر سمیت ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ مقامی صحافیوں نے بتایا کہ 57 سالہ جواد فرید 6 بچوں مزید پڑھیں

بھارت کا یوم جمہوریہ؛ نئی دہلی میں خالصتان کے حق میں نعرے

بھارت کے یوم جمہوریہ سے قبل ہی راجدھانی نیودہلی کی دیواروں پر خالصتان زندہ باد اور سکھ فارجسٹس کے نعرے لکھ دیئے گئے ہیں جس سے دہلی پولیس میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ نئی دہلی کے پچھم وہار علاقے کی ایک دیوار پر خالصتان زندہ باد اور ایس ایف جے (سکھ فارجسٹس ) کے سلوگن مزید پڑھیں

روسی صدر نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں اہم شراکت دار ملک قرار قرار دیدیا

صدر پیوٹن نے پاکستان کو جنوبی ایشیا اور عالم اسلام میں روس کا اہم شراکت دار ملک قرار دیتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے روس کی بھرپور دلچسپی ظاہر کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کے وزیر توانائی نکولے شولگینوف کی قیادت میں وفد نے لاہور میں ملاقات کی، اس مزید پڑھیں

سعودی عرب کا مستقبل میں مالی امداد مشروط شرائط پر دینے کا عندیہ

 سعودی عرب نے مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب بغیر کسی شرط کے براہ راست گرانٹس اور ڈپازٹس دیتا ہے لیکن اس پالیسی کو اب تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اب براہ مزید پڑھیں

پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں، ہم پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکا کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید سردی سے 70 افراد جاں بحق ہو گئے

افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس میں جان کی بازی ہار جانے والوں کی تعداد 70 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہائیوں کی مسلسل جنگ کے بعد طالبان کے اقتدار سنبھالنے اور ملک میں معاشی و مالی بحران کے شکار افغان عوام کو اب موسم کے جبر کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک

یوکرین کے شہر برووری میں ہنگامی ڈیوٹی پر مامور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس  کے مطابق یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ اور دو اہم سرکاری عہدیداروں سمیت 9 افراد سوار تھے اور نامعلوم مزید پڑھیں

دنیا کی معمر ترین خاتون لوسائل رینڈن انتقال کر گئیں

دنیا کی معمر ترین خاتون لوسائل رینڈن انتقال کرگئیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بزرگ خاتون لوسائل رینڈن 11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق لوسائل رینڈن نرسنگ مزید پڑھیں