نئی دہلی زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی اور گرد و نواح میں تقریباً 30 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی اور اس کے مضافاتی علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھے۔ شہری خوف کے باعث گھروں سے چیختے ہوئے نکل آئے اور کھلے میدان میں جمع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

چین کے شہر موہے میں سردی کا 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین کے شہر موہے میں اس وقت خون جما دینے والی سردی پڑ رہی ہے جہاں درجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شمال میں واقع شہر موہے میں ریکارڈ توڑ سردی پڑ رہی ہے جس نے نظامِ زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق محکمہ مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا کو ملکی شرح آبادی میں خطرناک حد تک کمی پر تشویش

 جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا نے شرح آبادی میں خطرناک حد تک کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان کی سکڑتی آبادی کو روکنا ناگزیر ہوگیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا نے زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر مسلم دنیا کا شدید ردعمل

دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے انتہاپسندوں نے سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرنے پر ترکیہ کے خلاف اسٹاک ہوم میں مظاہرے کے دوران قرآن کے اوراق جلائے جس پر مسلم دنیا نے شدید غم اور غصے کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن میں دائیں بازو کے کٹر رہنما مزید پڑھیں

برازیل کے صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا

برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے آرمی چیف جولیو سیزر ڈی آروڈا کو برطرف کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے  مطابق برازیلین آرمی چیف کو حالیہ ہنگاموں کے بعد برطرف کیا گیا۔ برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے بولسونارو کے حامیوں کی جانب سے ہونے والے حالیہ فسادات کے تناظر مزید پڑھیں

چین میں کوویڈ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجادی، 80 فیصد آبادی متاثر

چین میں آئندہ دو سے تین ماہ کے دوران ایک مرتبہ کوویڈ-19 کی خطرناک لہر کی واپسی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ ملک کے 80فیصد عوام وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے سربراہ وو زُن یو نے سوشل مزید پڑھیں

امریکا بھی ڈیفالٹ ہونے کے دھانے پر

امریکا پر قرضوں کا بوجھ اپنی آخری حد کو پہنچ گیا جس کے بعد ڈیفالٹ کے سائے وائٹ ہاؤس کے سر پر منڈلانے لگے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے سٹی مئیرزکی ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ اگر امریکا قرضوں پرڈیفالٹ ہوا توملک کی مالیاتی تاریخ میں بدترین تباہی ہوگی۔ صدر جو بائیڈن کا مزید پڑھیں

اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے سعودیہ عرب نے اپنی پوزیشن واضح کردی

 سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ بات چیت میں سعودی عرب کے مزید پڑھیں

مودی سرکارکی اسلام دشمنی کھل کر واضح؛ 7 مساجد پر جرمانہ

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر پر بلند آواز میں اذان دینے پر جامع مسجد ہریدوار، عباد اللہ ہتلہ (ککر والی) مسجد، مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک پر سفر کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ

برطانیہ کے پولیس نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم رشی سوناک کو 100 پاؤنڈ جرمانے کا نوٹس بھیج دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق قانون کے تحت وزیراعظم رشی سوناک کو 100 پاؤنڈز جرمانہ 28 دن کے اندر اندر ادا کرنا ہوں گے۔ اگر وہ اس میعاد مزید پڑھیں