یروشلم حملوں کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا، نتن یاہو کا سفاکانہ بیان

 نومنتخب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلنے کے لیے اسرائیلی شہریوں کو جدید آتشیں اسلحہ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں دھمکی دی ہے کہ یروشلم میں یہودی عبادت مزید پڑھیں

امریکی فوج نے چین کیخلاف جنگ کی تیاریاں شروع کردی

 امریکی فضائیہ کے ایک اعلیٰ افسر نے امکان ظاہر کیا ہے کہ تائیوان کے مسئلے پر 2025 کے اوائل میں چین کے ساتھ جنگ ہوسکتی ہے جس کے لیے فورسز تیاریاں شروع کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ایئر موبلٹی کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیک منیہن نے اپنی فورسز کو جنگ کی مزید پڑھیں

ایران نے فوجی تنصیب پر ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا

ایران کے شہر اصفہان میں فوجی تنصیب پر کیے گئے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ وزارتِ دفاع کے ایک ورکشاپ کمپلیکس پر حملے کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے۔ ایرانی سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ حملے میں مائیکرو برڈز کا استعمال کیا گیا، ایک مزید پڑھیں

کیا امریکا اور چین کے درمیان جنگ ہوسکتی ہے؟ سینئر امریکی جنرل نے بتادیا

امریکی ایئر فورس کے ایک فور اسٹار جنرل نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تائیوان کے معاملے پر جاری تناؤ کے نتیجے میں 2025 میں امریکا اور چین کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جمعہ کو سوشل میڈیا پر منظرعام پر آنے والے مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کے دو جنگی طیارے گر کر تباہ

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں بھارتی فضائیہ کے دو جنگی طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں موجود پائلٹس محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کے لیے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں طیاروں نے مدھیا پردیش کی گوالیار بیس سے اڑان بھری مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ، 7 افراد ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر مزید پڑھیں

امریکا: 24 دنوں میں فائرنگ کے 39 واقعات، 70 افراد ہلاک

 امریکا میں 2023 کے آغاز سے لے کر 24 جنوری تک 39 بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔غیر سرکاری ادارے گن وائلنس آرکائیو کے مطابق امریکا میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث اسے ’امریکی بیماری‘ قرار دیا گیا ہے۔ 2023 کے پہلے تین ہفتوں کے دوران بڑے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے معمر خاتون سمیت 9 فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین کیمپ میں چھاپے کے دوران فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔ رپورٹس کے مطابق شہید ہونے والوں میں ایک بزرگ مزید پڑھیں

ایران نے یورپی یونین اور برطانوی حکومت کے متعدد افراد پر پابندیوں کا اعلان کر دیا

ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے یورپی یونین اور برطانوی حکومت کے متعدد افراد اور اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک جوابی اقدام کے تحت متعدد یورپی یونین اور برطانوی حکومت کے اہلکاروں اور اداروں پر پابندیاں مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید سردی سے جاں بحق افراد کی تعداد 150 ہوگئی

افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس میں جان کی بازی ہار جانے والوں کی تعداد 150ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہائیوں کی مسلسل جنگ کے بعد طالبان کے اقتدار سنبھالنے اور ملک میں معاشی و مالی بحران کے شکار افغان عوام کو اب موسم سخت سختی کا سامنا ہے۔ طالبان مزید پڑھیں