چلی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

جنوبی امریکی ملک چلی میں ہیٹ ویو کے باعث متعدد مقامات پرلگی جنگلات کی آگ بے قابو ہوگئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق خوفناک آگ نے پڑوسی امریکی شہر فلاڈیلفیا کے بھی بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک اور 979 افراد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ رہائشی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کا سیاحوں کیلئے لاکھوں مفت ایئر ٹکٹس کا اعلان

ہانگ کانگ نے سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے اور ملک میں سیاحوں کی دلچسپی کو بڑھانے کیلئے 5 لاکھ ایئر ٹکٹ مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ نے ’ہیلو ہانگ کانگ‘ نامی ایک اسکیم کا اعلان کیا گیا، جس پر دو برسوں سے کام جاری تھا، اس مزید پڑھیں

امریکی فضائی حدود میں چینی ’جاسوس غبارہ‘ پرواز کررہا ہے: پینٹاگون

امریکی حکام نے بتایا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے بیجنگ کے طے شدہ دورے سے چند روز قبل ایک چینی جاسوس غبارہ امریکا کے اوپر دو روز سے پرواز کر رہا ہے۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق لڑاکا طیاروں کو متحرک کیا گیا تھا لیکن فوجی رہنماؤں نے امریکی صدر مزید پڑھیں

امریکی تفتیشی ادارے کی صدر جو بائیڈن کے گھر کی تلاشی

امریکی تفتیشی ادارے ( ایف بی آئی) نے امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کی تلاشی لی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ریاست ڈیلاویئرمیں واقع گھر کی 4 گھنٹے تلاشی لی تاہم کوئی خفیہ دستاویزات برآمد نہیں ہوئیں۔ گزشتہ 3 ماہ کے دوران صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

چین کا دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

چین کے صدر شی جن پنگ نے سانحہ پشاور پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھنے اور تعاون کو مزید بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے نام مزید پڑھیں

سعودی عرب کا بڑا اعلان، 4 روزہ مفت ٹرانزٹ ویزے پر عمرے اور سیاحت کی اجازت

سعودی عرب نے اسٹاپ اوور مسافروں کو 4 روز کے لیے عمرے یا سیاحت کے لیے مفت ٹرانزٹ ویزے پر داخل ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے مفت ٹرانزٹ مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکہ؛ قازقستان کے صدر کی پاکستانی قیادت کو تعزیت کے پیغام

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کو تعزیت کے ٹیلی گرام بھیجے ہیں۔ صدر قازقستان کو پشاور کی مسجد میں دہشت گردی کے حملے کی ہولناک خبر سن کر شدید دکھ ہوا، جس کے نتیجے میں بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں اور بہت سے لوگ مزید پڑھیں

فلسطینی صدر سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل اور فلسطین کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں ملکی قیادت سے ملاقات کی اور خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں حالیہ دنوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ جنوری میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی مالی بحران، آئی ایم ایف سے 4.7 ارب ڈالر کا قرض مل گیا

بنگلہ دیش نے مالی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 4.7 ارب ڈالر کا قرض حاصل کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق آئی ایم ایف نے معاشی بحران کے پیش نظر گزشتہ برس جنوبی ایشیا کے تین ممالک کی طرف سے قرض لینے کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ایم کیو ایم خفیہ ملاقاتیں اور مراعات کی کہانی IN News منظر عام پر لے آیا

کے ایم سی، ڈی ایم سی کورنگی اور شرقی میں پی پی پی ایم کیو ایم انڈرسٹینڈنگ کے نتیجے میں کاروائی سے گریز کیا جانے لگا  کے ایم سی ڈی ایم سی کی پوسٹنگ اور تعیناتیوں میں پی پی پی کراچی قیادت کے بھائی شامل ہیں بھاری نذرانے دے کر تعیناتیاں کرائی جانے لگی،ذرائع سسٹم مزید پڑھیں