پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم شراکت دار رہے گا: امریکا

امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف امریکا کا اہم شراکت دار رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکا دہشت گردی کے مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4300 سے تجاوز کرگئی

ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 300 ہوگئی ہے، جب کہ ہزاروں افراد زخمی ہیں، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ترکیہ سے مزید پڑھیں

امریکا کے غبارہ گرانے سے فریقین کی باہمی تعلقات مستحکم کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچا: چین

چین نے کہا ہے کہ غبارے کو مار گرانے سے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکا کے غبارہ گرانے سے فریقین کی باہمی تعلقات مستحکم کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چین صورتحال مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گرد وغبار کا طوفان، نظام زندگی متاثر

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں گرد وغبار کے طوفان کے باعث اسکولز بند کردئیے گئے۔ سعودی ویب سائٹ نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کے شمالی ریجن کے بیشتر شہروں میں گرد وغبار کا طوفان ہے جو مقامی وقت کے مطابق شام کے 6 بجے تک رہے گا۔ گرد وغبار مزید پڑھیں

سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا

سعودی عرب نے سیکورٹی خدشات کے باعث افغان دارالحکومت کابل میں سفارت خانہ بند کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں سعودی سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کے خدشے پربند کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی سفارت مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 600 سے زائد افراد جاں بحق

ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث 600 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے ترکیہ میں 284 اور شام میں 300 سے زائد افراد جاں بحق مزید پڑھیں

ترکیہ اور اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 95 افراد جاں بحق

ترکیہ میں 7.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں شام اور ترکیہ میں 95 افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے ترکیہ میں 53 اور شام میں 42 افراد ہلاک ہوئے۔ حکام نے زلزلے سے ہلاکتون میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے مزید پڑھیں

فلموں میں پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد کے طور پر دکھایا جاتا ہے: جمائما

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کا کہنا ہے کہ ٹی وی میں مسلمانوں کی مثبت تصویر بہت کم دکھائی جاتی ہے، پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد یا خودکش بمبار کےطور پر دکھایا جاتا ہے۔ جمائما خان نے برطانوی نشریاتی ادارے  کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’واٹس لو گاٹ ٹو مزید پڑھیں

ایران کا ہزاروں قیدیوں کو عام معافی دینے کا اعلان

ایرانی عدلیہ کی سفارش پر ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے ملک کی جیلوں میں قید ہزاروں قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق معاف کیے جانے والوں میں حالیہ مظاہروں میں ملوث مظاہرین قیدی بھی شامل ہیں۔ قیدیوں کو دی گئی معافی میں ایران میں مزید پڑھیں

امریکا نے مشتبہ چینی جاسوس غبارہ مار گرایا

امریکی لڑاکا طیارے نے مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرایا، پینٹاگون نے غبارے کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔ امریکی میڈا کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ جاسوس غبارہ چین کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے، امریکی صدر نے چینی غبارہ مار گرانے پر امریکی فوج کو مبارکباد مزید پڑھیں