آذربائیجان: 26 فروری کا دن خوجالے کے ان شہیدوں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو1992 میں آرمینیا کی فوج کے ظلم و بربریت کا شکار ہوئے

آزربائیجان میں 26 فروری کو خوجالے کے ان شھہیدوں کی یاد کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے جو 1992 میں آرمینیا کی افواج کے ظلم و بربریت کا شکار ہوئے۔ آزربائیجان کے سرحدی علاقے خوجالے میں 25 اور 26 فروری 1992 کی سرد شب کو آرمینا کی افواج نے سوویت یونین کی انفنٹری مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بڑی تبدیلی، خواتین کی پہلی بار فوجی پریڈ میں شرکت

سعودی عرب میں خواتین نے پہلی بار فوجی پریڈ فدا میں شرکت کی، جس میں 2 ہزار سے زائد مرد و خواتین شامل تھے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پریڈ میں سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے 16 سیکیورٹی کے شعبوں کے ارکان شریک ہوئے، ہتھیاروں سے لیس پریڈ میں پہلی بار آرکسٹرا بھی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں روس کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور ہونے والی مذمتی قرارداد میں روس سے فوری طور پر اپنی فوجیں یوکرین سے نکالنے اور جنگ بندی کا مطالہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں روس کے خلاف مذمتی قرارداد کی مزید پڑھیں

امریکا اور پاکستان کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات ماضی کی نسبت زیادہ اہم ہیں: نیڈ پرائس

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے مضبوط تجارتی تعلقات کو ماضی کے مقابلے میں اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے جمعرات کو ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ایک سوال کے مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 10 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت کے دوران عمر رسیدہ شخص سمیت 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلوس میں گھس کر فائرنگ شروع کردی، جس 100 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ 7 زخمی فسلطینیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان نے اسرائیلی مزید پڑھیں

افغان منجمد فنڈز نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ غیر قانونی ہے، امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ

امریکا میں نیویارک کی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ حکومت کا افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے نصف نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ غیر قانونی ہے اور حکومت ایسا کرنے کا اختیار نہیں رکھتی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کی ایک عدالت نے افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد فنڈز مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں: امریکا

امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے واقعات بار بار کیوں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزارت خارجہ کے مشیر خاص اور قونصلر ڈیرک شیلٹ نے مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن کی یوکرینی ہم منصب سے ملاقات، روس کے خلاف جنگ میں تعاون کی یقین دہانی

امریکی صدر جوبائیڈن اچانک غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین پہنچ گئے اور اپنے ہم منصب سے ملاقات میں روس کے خلاف جنگ میں ہتھیاروں کی فراہمی اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے دارالحکومت کیف ایسے موقع پر پہنچے ہیں جب یوکرین میں مزید پڑھیں

برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 36 افراد ہلاک

برازیل کی ریاست ساؤپولو میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساؤپولو کا علاقہ ساوسیباستیو زیر آب ہے اور چٹانوں پر بنے گھر لینڈ سلائیڈنگ میں گر گئے ہیں۔ درخت گرنے سے گاڑیاں تباہ اور شاہراہیں سیلابی مزید پڑھیں

دمشق پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 5 افراد جاں بحق

شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی میزائل حملے میں دمشق میں واقع ایک عمارت بھی تباہ ہو گئی۔ شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ گولان کی مزید پڑھیں