بنگلادیش: روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں آگ لگنے سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے

بنگلہ دیش کے علاقے کاکس بازار میں روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 2 ہزار خیمے جل کر خاکستر ہو گئے ہیں جبکہ 12 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پناہ گزین کیمپوں میں سیکیورٹی کے انچارج حکام نے بتایا کہ ملک کے جنوب مزید پڑھیں

فلپائن میں مرکزی صوبے کے گورنر سمیت 6 افراد قتل

فلپائن میں سیاست دانوں پر تازہ حملے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک صوبے کے گورنر اور دیگر 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مقتول گورنر کی بیوہ نے بتایا کہ مرکزی فلپائن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کے میاں کو ہلاک کردیا گیا اور دیگر مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں تیل ذخیرہ کرنے والے ڈپو میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں تیل ذخیرہ کرنے والے سرکاری ڈپو میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کے فوری بعد ہونے والے دھماکوں کے باعث آگ گرد و نواح کے رہائشی علاقوں تک پھیلنا شروع ہوئی، حکام مزید پڑھیں

امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد

امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ایک مسافر کے سامان سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد ہوئی جس پر سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے ایف بی آئی نے پنسلوانیا کے ایئرپورٹ پر 40 سالہ مسافر کے سوٹ کیس سے برآمد ہونے والی چیز کے دھماکا مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم ٹی ٹی پی پر حملہ، 6 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر آئی ای ڈی حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اہم کمانڈروں سمیت 6 دہشت گرد ہلاک، جبکہ متعد د زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے خوست میں بارودی مواد کے دھماکے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

یونان میں مسافر اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم، 29 افراد ہلاک، 85 زخمی

یورپی ملک یونان کے شہر لاریسا کے قریب 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تقریباً 29 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائر سروسز کے ترجمان نے تصدیق کی کہ حادثہ دارالحکومت ایتھنز اور تھیسالونیکی کے درمیان اس وقت پیش آیا جب 350 مسافروں سے بھری ایک مسافر مزید پڑھیں

ولادیمر پیوٹن کو کون قتل کر دے گا؟ یوکرین کے صدر نے اہم انکشاف کر دیا

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو ایک دن ان کے احباب میں سے ہی کوئی قتل کردے گا لیکن یہ کب ہو گا؟ یہ میں نہیں جانتا ہوں مگر ہو گا۔ مؤقر امریکی نشریاتی ادارے ’نیویارک پوسٹ‘ کے مطابق صدر زیلنسکی نے یہ پیشن گوئی ایک مزید پڑھیں

ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلہ؛ ایک شخص جاں بحق اور سینکڑوں زخمی

ترکیہ میں اس ماہ آنے والے دوسرے بڑے زلزلے کے جھٹکے میں کئی عمارتوں سمیت ایک فیکٹری منہدم ہوگئی جس میں دب کر ایک مزدور جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صوبے مالاطیہ میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثے میں 28 پاکستانیوں سمیت 58 تارکین جاں بحق ہوگئے۔ اٹلی کے صوبے کروٹون میں جنوبی ساحل کے قریب ناہموار سمندر میں 140 سے زائد تارکین وطن کو لیجانے والی کشتی چٹانوں سے ٹکراکر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 58 افراد ہلاک مزید پڑھیں

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے درجنوں افراد ہلاک

اٹلی کے ساحلی شہر کروٹون کے قریب پناہ گزینوں کی ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 30 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے اور اس میں سمندر کی طوفانی لہریں رکاوٹ ڈال رہی ہیں۔ امدادی کارکن نے بتایا کہ تارکین مزید پڑھیں