جنوبی کوریا کے صدر کی جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا سے ملاقات کی، تعلقات اور رابطوں کی بحالی پر اتفاق

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول خاتون اوّل اور اہم وزرا کے ہمراہ جاپان کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں انھوں نے وزیراعظم فومیو کشیدا سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان کئی عرصے سے معطل تعلقات اور رابطوں کی بحالی پر اتفاق کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی جبکہ کئی افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان فریڈی ہفتے کو پہلے موزمبیق اس کے بعد ملاوی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا، طوفانی ہواؤں سے متاثرہ علاقوں میں مکانات کی مزید پڑھیں

بشار الاسد کی صدر پوٹن سے اہم ملاقات، یوکرین جنگ اور ترکیہ کے ساتھ مفاہمت پر تبادلہ خیال

شام کے صدر بشار الاسد نے صدر پوٹن سے اہم ملاقات میں یوکرین جنگ اور ترکیہ کے ساتھ مفاہمت پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صدر بشارالاسد حکومتی عہدیداروں اور فوجی افسران کے ہمراہ روس کے دورے پر پہنچ گئے۔ صدر ولادیمیر پوٹن نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

اروناچل کے مندالا پہاڑی سلسلے میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ریاست ارونا چل میں چین کی سرحد کے نزدیک بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں ہلاکتوں کے خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروناچل کے مندالا پہاڑی سلسلے میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر جس علاقے میں تباہ ہوا مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا آبدوز معاہدے سے باز رہیں، چین کا انتباہ

چین نے خبردار کیا ہے کہ آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا ’ جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کے معاہدے کی رونمائی کرکے ’غلطی اور خطرے کا راستہ‘ اختیار کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا مزید پڑھیں

ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، متعدد افراد ہلاک 

افریقی ممالک موزمبیق اور ملاوی میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی جس کے باعث 100 سے زائد افراد ہلاک اور 90 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان فریڈی ہفتے کو پہلے موزمبیق اس کے بعد ملاوی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا، طوفانی ہواؤں سے متاثرہ علاقوں میں مکانات کی چھتیں مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کر لیا

شمالی کوریا نے کسی عالمی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنی جنگی تیاریاں جاری رکھی ہوئی ہیں اور مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے دونوں میزائل سمندر میں آبدوز کے ذریعے فائر کئے۔ میزائلوں نے فضا میں دو گھنٹے کی مسافت طے مزید پڑھیں

لی کیانگ چین کے نئے وزیراعظم منتخب

چینی صدر شی جن پنگ کے سب سے قابل اعتماد ساتھیوں میں سے ایک لی کیانگ نے چین کے نئے وزیراعظم کا منصب سنبھال لیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لی کیانگ شنگھائی پارٹی کے سابق سربراہ ہیں جنہیں ملک کی پارلیمنٹ کے اجلاس میں سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم لی کی چیانگ کا جانشین مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کا تعلقات بحال اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق

ایران اور سعودی عرب نے تعلقات بحال کرنے اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سعودی عرب، ایران اور چین کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق تہران اور ریاض نے اتفاق کرلیا ہے کہ آپس میں سفارتی تعلقات بحال کریں اور اپنے سفارت خانے اور مشنز مزید پڑھیں

شی جن پنگ مسلسل تیسری بار چینی صدر منتخب

شی جن پنگ تیسری بار بطور چینی صدر منتخب ہونے کے بعد ملک کی تاریخ کے طاقتور رہنما بن گئے ہیں۔ چین کی ربڑ اسٹیمپ پارلیمنٹ کی جانب سے ان کا انتخاب اکتوبر میں چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کے سربراہ کے طور پر شی جن پنگ کے مزید پانچ سال کے لیے منتخب مزید پڑھیں