برازیل میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے مابین تصادم، 13 افراد ہلاک

جنوبی امریکہ کے ملک برازیل میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے مابین تصادم ہوا۔ اس دوران فائرنگ سے 13 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے مابین تصادم ہوا۔ اس دوران فائرنگ سے 13 افراد ہلاک ہوئے۔ پولیس کے مطابق ساحلی شہر ریو مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا

بھارتی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا۔ بھارتی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز بھارتی عدالت کی جانب سے ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دینےکے فیصلے کے بعد راہول گاندھی کو نااہل قرار دیا ہے۔ کانگریس رہنما نے 2019 میں ایک انتخابی ریلی کے دوران مودی سرنیم سے متعلق بیان دیا مزید پڑھیں

شام-سعودی عرب کا سفارتی تعلقات بحال اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق

سعودی عرب اور شام نے 11 برس بعد سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ شام کی خانہ جنگی کے آغاز کے ایک سال بعد دونوں ممالک نے 2012 میں تعلقات منقطع کیے تھے۔ ایک سرکاری ذرائع نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ دونوں حکومتیں مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں یوم پاکستان منانے کی تاریخی قرارداد پیش

پاک-امریکا تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار 23 مارچ 2023 کو ’’یوم پاکستان‘‘ کے طور پر منانے کے حوالے سے اہم قرارداد امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کردی گئی۔ یہ قرارداد کانگریس کے رکن جمال بومن نے پیش کی جس کا مقصد امریکا میں پاکستانی-امریکی کمیونٹی کے کردار کا اعتراف کرنا ہے۔ ایوان نمائندگان میں مزید پڑھیں

چینی فوج کا بحیرہ جنوبی چین سے امریکی جہاز کو بھگانے کا دعویٰ

چینی فوج نے بحیرہ جنوبی چین میں داخل ہونے والے امریکی جنگی جہاز کو وارننگ دے کر بھگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ چینی فوج نے الزام لگایا ہےکہ امریکی جنگی جہاز ( ڈسٹرائر) غیر قانونی طور پر بحیرہ جنوبی چین میں داخل ہوا، چینی افواج نے امریکی ڈسٹرائرکی نگرانی کی اور اسے خبردار کرکے بھگا مزید پڑھیں

بھارت: کانگریس رہنما راہول گاندھی کو 2 سال قید کی سزا کا حکم

بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر سورت کی سیشن عدالت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کیس کی مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، جلد ملاقات پراتفاق

سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان اور ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہ نے رمضان کے آغاز کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایک تاریخی دو طرفہ مفاہمتی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے جلد ملاقات کرنے کا عزم کیا۔ سعودی وزارت خارجہ نے ٹوئٹرپر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ ’سعودی وزیر مزید پڑھیں

2500 افراد کو مسجد الحرام میں اعتکاف کی اجازت ہو گی

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے 2500 افراد کی گنجائش رکھی گئی ہے اور ان کے لیے مناسب جگہ کا انتظام کردیا گیا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ اعتکاف کرنے والوں کا اندراج ہوگا اور انہیں خصوصی کارڈ دیئے جائیں گے اور ہر ایک کو مزید پڑھیں

روسی لڑاکا طیاروں کی امریکی بمبار طیاروں کو روکنے کیلئے ہنگامی پرواز

روس کے ایس یو 35 لڑاکا طیاروں کو اس وقت ہنگامی پرواز کرنا پڑی جب روسی وزارت دفاع نے دو امریکی بی 52 ایچ اسٹریٹجک بمبار طیاروں کو اپنے ملک کی سرحد کی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن سے اہم ملاقات کے بعد شی جن پنگ چین کیلئے روانہ، یوکرین تنازع پر پیش رفت نہ ہو سکی

چین کے صدر شی جن پنگ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے سربراہی اجلاس کے بعد یوکرین تنازع پر بغیر کسی واضح پیش رفت کے روس سے روانہ ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق دونوں ممالک نے ایشیا میں نیٹو کے بڑھتے ہوئے اثر رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا اور مزید پڑھیں