سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق

سعودی عرب کے شمالی علاقے عسیر میں مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 20 عمرہ زائرین جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسافر بس مکہ مکرمہ جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث پل سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ بس میں زیادہ مزید پڑھیں

امریکا کے نجی کرسچن اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکا کے نجی کرسچن اسکول میں ہونے والی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ حملہ آور کے بھی مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ مؤقر امریکی نشریاتی ادارے نیویارک پوسٹ کے مطابق افسوسناک سانحہ نیش ول میں صبح تقریباً ساڑھے دس بجے پیش آیا تھا۔  میڈیا کے مطابق علاقہ پولیس کو بھی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب

برطانوی سیاست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ حمزہ یوسف گلوسگو میں پولک سے رکن اسکاٹش پارلیمنٹ ہیں اور اب وہ اسکاٹس لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر یعنی اسکاٹش حکومت کے سربراہ ہوں گے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ 37 سالہ حمزہ یوسف مزید پڑھیں

کابل میں افغان وزارت خارجہ کے باہر خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر کے سیکیورٹی گیٹ پر حملہ آور نے خود کو بارودی مواد کے دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 6 افراد کے جاں بحق ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان طالبان نے اپنے بیان میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

روس کا بیلاروس کیساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ؛ نیٹو اور یورپی یونین نے معاہدے کو خطرناک قرار دیدیا

نیٹو اور یورپی یونین نے روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کو خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دے دیا۔ گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس میں اپنے جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ ہونے کا اعلان کیا۔ روس کے بیلاروس کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے پر ردعمل مزید پڑھیں

نادیہ کہف امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں

امریکی ریاست نیو جرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نادیہ کہف نے قرآن پاک کے اس نسخے پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا جو انہیں اُن کی دادی سے وراثت میں ملا تھا۔ نادیہ کہف نے اپنی حلف برداری مزید پڑھیں

روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ہمسایہ ملک بیلاروس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں تاس نیوز ایجنسی نے ولادیمیر پیوٹن کے حوالے سے بتایا کہ ایسا اقدام جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگا۔ روسی صدر نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

زائرین کو رمضان المبارک میں صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت

وہ لوگ جو رمضان میں عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں، انہیں اس ماہِ مبارک میں صرف ایک مرتبہ ہی اس کا موقع دیا جائے گا۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ مزید پڑھیں

امریکا میں آندھی اور شدید طوفان سے 23 افراد ہلاک ہو گئے

امریکی ریاست مسی سیپی میں آندھی اور شدید طوفان کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسیسیپی میں شدید طوفان اور آندھی کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متعدد زخمی اور کئی لاپتہ ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم مودی میری اڈانی پر آنے والی اگلی تقریر سے خوفزدہ ہیں: راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ انہیں پارلیمنٹ سے اس لیے نااہل قرار دیا گیا کیونکہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے اڈانی گروپ کے بانی گوتم اڈانی کے ساتھ ان کے تعلقات کے بارے میں سخت سوالات پوچھ رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق نریندر مودی کی ہندو قوم پرست مزید پڑھیں