آرمینیا کی آذربائیجانیوں کے خلاف کی جانے والی نسل کشی کو 105 سال گزر چکے ہیں

بالشویکوں کے ساتھ مل کر آرمینیائی دشناکوں کے ذریعے آذربائیجانیوں کے خلاف کی جانے والی نسل کشی کو 105 سال گزر چکے ہیں۔ 30 مارچ 1918 کی رات کو باکو میں شروع ہونے والے اجتماعی قتل عام کے نتیجے میں تقریباً 20,000 بے گناہ افراد ہلاک ہوئے جن میں بڑی تعداد میں بوڑھے، خواتین اور مزید پڑھیں

فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک

فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ریسکیو آپریشن کی بدولت 230 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ باسیلان کے گورنر جم سلیمان نے کہا کہ 31 لاشیں نکال لی گئی ہیں جن میں سے 18 ایک ایئر کنڈیشنڈ کیبن سے ملی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد، مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر

نیویارک کی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2016 میں انتخابی مہم کے دوران ایک پورن اسٹار کو خاموش رہنے کے لیے رشوت دینے کے الزام میں زیرسماعت مقدمے مین فرد جرم عائد کردیا اور وہ مجرمامہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ مزید پڑھیں

دو امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 9 فوجی ہلاک

امریکی ریاست کینٹکی میں دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں کم از کم 9 فوجی ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ان ہیلی کاپٹرز کا تعلق 101ویں ایئربون ڈویژن سے تھا جن کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل انتھونی ہوئفلر نے بتایا کہ حادثے میں 9 فوجی مزید پڑھیں

بھارت میں مندر کے کنویں کی چھت گرنے سے 12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے سب سے گنجان آباد شہر اندور میں واقع ایک مندر میں کنویں کی چھت گرنے کے باعث 30 سے زائد افراد اس میں جاگرے جن میں سے 12 زائرین کی موت ہو گئی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ہندو دیوتا بھگوان رام کے جنم دن رام نوامی کے موقع مزید پڑھیں

شیخ خالد بن محمد زاید ابوظبی کے ولی عہد مقرر

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے اپنے سب سے بڑے صاحبزادے شیخ خالد بن محمد زاید کو ابوظبی کا ولی عہد مقرر کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ محمد بن زاید نے اپنے بھائی شیخ منصور بن زایدالنہیان کو متحدہ عرب امارات کا نائب صدر مقرر کیا ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

سعودی عرب شنگھائی تعاون تنظیم کا حصہ بن گیا

سعودی عرب کی چین سے طویل المدتی شراکت داری کا آغاز ہو چکا ہے اور سعودی کابینہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کا حصہ بننے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی عرب نے ایک میمورنڈم پر دستخط کیے ہیں جس مزید پڑھیں

چین کی امریکا کو جنگ کرنے کی دھمکی

چین نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی پارلیمنٹ کے اسپیکر کیون میکارتھی نے تائیوان کی صدر سے ملاقات کی تو امریکا سے جنگ کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے یہ دھمکی اُس وقت دی ہے جب تائیوان کی صدر سائی انگ وین اگلے ماہ ممکنہ طور پر وسطی امریکا کے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب

پاکستانی نژاد برطانوی سیاسی رہنما حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا جس کے بعد وہ فرسٹ منسٹر بن گئے۔ ایک روز قبل اسکاٹش نیشنل پارٹی نے حمزہ یوسف کو اپنا صدر منتخب کیا مزید پڑھیں

میکسیکو میں تارکین وطن حراستی مرکزمیں آتشزدگی؛ 35 افراد ہلاک

شمالی میکسیکو میں امیگریشن کے ایک حراستی مرکز میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 39 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حراستی مرکز میں کام کرنے والے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تارکین وطن حراستی مرکز میں لگنے مزید پڑھیں