بھارت: گاؤ رکشا کی آڑ میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلمان تاجر قتل

بھارت کے جنوبی ریاست کرناٹکا میں گاؤ رکشا کی آڑ میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسلمان کو بے دردی سے قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجر ادریس کے لواحقین کی جانب سے قتل کا مقدمہ درج کرنے اور قاتلوں کی گرفتاری کیلئے مقتول کی لاش مقامی پولیس اسٹیشن کے باہر رکھ کر مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے 3 برطانوی شہریوں کو گرفتار کرلیا

افغانستان میں برطانیہ کے تین شہریوں طالبان نے گرفتار کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تین زیر حراست افراد میں ایک سیاح، ایک چیریٹی ڈاکٹر اور ایک کابل میں ہوٹل چلانے والا شہری شامل ہیں۔ تاہم یہ افراد کب سے طالبان کی حراست میں ہیں اس کی تفصیل سامنے نہیں آئی۔ برطانیہ کے فارن اور کامن مزید پڑھیں

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، متعدد افراد ہلاک

امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں بگولوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں اموات 26 ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں میں بگولوں کی وجہ سے مختلف حادثات میں اموات 26 ہوگئیں، جن میں سب سے زیادہ 7 اموات ریاست ٹینیسی میں ہوئیں۔ طوفانی بگولوں کے باعث امریکا میں 6 لاکھ سے مزید پڑھیں

بھارت کو نیٹو کی مستقل رکنیت دینے پر کوئی غور نہیں ہورہا: جولیان اسمتھ

نیٹو میں امریکا کی سفیر جولیان اسمتھ نے کہا ہے کہ بھارت کے لیے فی الحال نیٹو اس خطے میں موجود ممالک کو مستقل رکنیت دینے کے حوالے سے کوئی غور نہیں کررہا۔ جولیان اسمتھ نے خطے میں چین کی بڑھتے ہوئے جارحیت کے بارے میں بھی بات کی اور یہ بھی بتایا کہ اس مزید پڑھیں

کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو پٹیالا جیل سے رہا

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے پنجاب کے رہنما و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو پٹیالا جیل سے رہا کردیا گیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس سدھو کو 34 برس پرانے حادثے کے کیس میں ایک برس جیل کی سزا سنائی تھی اس حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھا۔ سدھو 10 ماہ مزید پڑھیں

روس نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی، یوکرین کی شدید مخالفت

روس نے یوکرین کی شدید مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کے پاس آگئی ہے۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کا سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنا عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔ خیال رہے کہ سلامتی مزید پڑھیں

سعودی حکام نے عمرہ زائرین کیلئے اہم ہدایت جاری کردیں

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کو متعدد چیزیں ساتھ لانے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ سعودی عرب کے حکام نے عمرہ زائرین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سفر کرتے وقت بڑی رقم اور مہنگی اشیاء ساتھ نہ مزید پڑھیں

ترکیہ نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی منظوری دے دی

ترکیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے درخواست کی منظوری کے لیے ووٹ دینے کے بعد فن لینڈ نیٹو کا 31 واں رکن بن جائے گا۔ ترکیہ نے مغرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کے لیے فن لینڈ کی شمولیت کو مہینوں تک موخر کر دیا تھا – یہ شکایت کرتے ہوئے کہ نورڈک قوم مزید پڑھیں

فلسطین میں فٹبال میچ کے دوران اسرائیلی فوج کی سٹیڈیم میں شیلنگ

مقبوضہ بیت المقدس فلسطین میں فٹبال میچ کے دوران اسرائیلی فوج نے سٹیڈیم کے اندر آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کھلاڑیوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں نابلس فٹبال کلب مکرزہ بلاتہ اور یروشلم کلب جبل المکبر کے درمیان ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جاری مزید پڑھیں

سعودی حکام کا اپنے شہریوں کو تنزانیہ اور گنی کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

 سعودی حکام نے افریقی ملک گنی اور تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کی وبا کے باعث اپنے شہریوں کو دونوں ممالک کے سفر سے روک دیا ہے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہےکہ شہری بیماری پرقابو پائے جانے تک ان دو ممالک کا سفر نہ کریں جب کہ ان مزید پڑھیں