
موسم گرما میں جب سورج آگ برساتا ہے تب بھی اس کی تپتی کرنیں مسجد حرام کے فرش پر اثر انداز نہیں ہوتیں یہ وہ فرش ہے جو شدید گرمی میں زائرین کے پیروں کو ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرم پاک کے فرش کی ٹھنڈک کا راز ایک مزید پڑھیں

موسم گرما میں جب سورج آگ برساتا ہے تب بھی اس کی تپتی کرنیں مسجد حرام کے فرش پر اثر انداز نہیں ہوتیں یہ وہ فرش ہے جو شدید گرمی میں زائرین کے پیروں کو ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرم پاک کے فرش کی ٹھنڈک کا راز ایک مزید پڑھیں

امریکی ریاست نیو جرسی میں واقع مسجد جامع عمر بن الخطاب میں فجر کی نماز کے دوران امام پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق چاقو حملے میں مذکورہ 65 سالہ امامِ مسجد سید النقیب زخمی ہو گئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

چین نے آبنائے تائیوان میں گزشتہ روز سے 3 روزہ فوجی مشقیں شروع کی ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کے وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تائیون کے ارد گرد 9 جنگی جہاز اور 58 طیارے دیکھے گئے، چین کی راکٹ فورس کی سرگرمیوں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اس معاملے پر مزید پڑھیں

یمن میں جنگ بندی اور امن کیلئےعمان کی ثالثی میں مذاکرات کامیاب ہوگئے، فریقین نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ یمنی سرکاری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان 6 ماہ کی جنگ بندی پراتفاق ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کا مقصد 2 سال کےعبوری سیٹ اپ مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایک مشترکہ قرارداد منظور کی ہے جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ کے اندر نماز ادا کرنے کا خصوصی حق حاصل ہے۔ دوحہ میں قطر نے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کشیدگی کم کرنے کے مزید پڑھیں

چین نے امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر اور تائیوان کی صدر کے درمیان ہونے والی ملاقات کے پیش نظر تائیوان کے ارد گرد فوجی مشقوں کا آغاز کرتے ہوئے ’سخت انتباہ‘ دیا ہے۔ فرانس کے نشریاتی ادارے ’فرانس 24‘ کی رپورٹ کے مطابق چین نے تائیون کی صدر سائی انگ وین اور مریکی ایوان نمائندگان مزید پڑھیں

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سفارت خانہ و قونصلیٹ کھولنے پر بات چیت کے لیے اس کا سفارتی وفد سات برس بعد ایران پہنچ گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ دورہ چین کی ثالثی میں دونوں ممالک کے درمیان 10 مارچ کو طے پانے والے سہ فریقی مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب نے چینی وزیر خارجہ کن گینگ کے ساتھ ملاقات کے بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ اور سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں دونوں فریقوں مزید پڑھیں

امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی نے کیلیفورنیا میں تائیوان کی صدر سائی انگ وین سے ملاقات کی۔ یوں وہ چین کی جانب سے جوابی کارروائی کی دھمکیوں کے باوجود 1979 کے بعد سے امریکی سرزمین پر کسی تائیوانی رہنما سے ملاقات کرنے والی سب سے سینئر امریکی شخصیت بن گئے ہیں۔ کیون میک مزید پڑھیں

عرب لیگ نے اسرائیل کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ میں حملوں کے بعد القدس کے دفاع کے لیے سفارتی مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ میں حملوں کے خلاف عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں رمضان المبارک میں مزید پڑھیں
Recent Comments