ملک میں مقیم غیر قانونی تارکین فی الفور اپنے وطن واپس چلے جائیں، ان پر کسی قسم کا جرمانہ یا محاسبہ نہیں کیا جائے گا۔ کویتی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو واپسی کیلئے مفت ٹکٹ دینے کی پیشکش کی ہے، ان سے کہا گیا ہے کہ ان پر کسی قسم کا مزید پڑھیں
زمرہ: صفحۂ اول
میڈیکل اسٹاف کے ویزوں کی معیاد میں توسیع، برطانوی حکومت کا بڑا فیصلہ
برطانیہ میں کورونا وائرس کے خلاف برسرپیکار غیر ملکی میڈیکل اسٹاف کے ویزوں کی معیاد میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم آفس نے غیرملکی طبی عملے کے ویزے ایک سال کے لیے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی میڈیکل اسٹاف ویزوں سے بےفکر ہوجائیں۔ ہوم مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، ایرانی سائنسدان کا کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ
حال ہی میں امریکی جیل سے آزاد ہونے والے ایرانی سائنسدان ڈاکٹر مسعود سلیمانی نے دعوی کیا ہے کہ وہ خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) استعمال کرتے ہوئے کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری ’’کووِڈ 19‘‘ کی دوا ایجاد کرچکے ہیں۔ ایرانی اخبار ’’ایران فرنٹ پوسٹ‘‘ کے مطابق، ڈاکٹر سلیمانی کا کہنا ہے کہ اب تک مزید پڑھیں
کورونا وائرس: معمولی سی غلطی سارے خاندان کو لے ڈوبی
معمولی غلطی اور احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی پاداش میں 12 افراد پر مشتمل خاندان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خطرے اور سماجی فاصلے کے احکامات کے باوجود ایک خاندان نے فیملی گیدرنگ منعقد کی جس کے بعد خاندان کے 12 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ مزید پڑھیں
امریکا میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد، اٹلی اور اسپین کو پیچھے چھوڑ دیا
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور امریکا سمیت اٹلی، اسپین میں یہ وبا بری طرح سے پھیل چکی ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اتنی تیزی سے اضافہ ہوا ہے کہ اس نے اٹلی اور اسپین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھیں
کورونا وائرس: سعودی حکومت کا 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
سعودی حکومت نے جان لیوا وبا کا پھیلاؤ روکنے اور مقامی و غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کےلیے مکہ ریجن کے چھ علاقوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں شریک ہے جہاں وائرس کا مزید پڑھیں
کورونا وائرس: جرمنی کا احسن اقدام، فرانس اور اٹلی کیلئے فضائی اسپتال فراہم کردیا
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور مریضوں کے بروقت علاج و معالجے اور دیکھ بھال کیلئے جرمنی نے فرانس اور اٹلی کی مدد کیلئے فضائی اسپتال فراہم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی نے فرانس اور اٹلی کی مدد کرتے ہوئے کورونا وائرس مریضوں کے علاج کیلئے اپنے اسپتالوں کے دروازے کھول دئے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ایک اور ویکسین تیار کر لی گئی، بڑی خوشخبری آگئی
دنیا اس وقت ہنگامی صورتحال سے دو چار ہے اور اس موذی وائرس کی ویکیسن بنانے میں سب اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ امریکی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری پر کام کر رہی ہے، ادارے نے ویکسین کی مزید تحقیق اور تیاری کے لیے 1 ارب ڈالرز مزید پڑھیں
کورونا وائرس: سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا بڑا قدم، اہم خبر آگئی
کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے سعودی عرب اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 9 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ کوروناوائرس کے خلاف معاونت کے لیے سعودی عرب ڈبلیو ایچ او کو ایک مزید پڑھیں
کورونا وائرس: موسم کا لطف اٹھانے سینکڑوں لوگ جمع، پھر کیا ہوا؟ جانیے اس خبر میں
سیر و تفریح کے لیے سینکڑوں لوگ موسم کا لطف اٹھانے کے لیے جمع، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کو منتشر کردیا۔ سعودی عرب میں حائل کی وادی میں سینکڑوں لوگ موسم کا لطف اٹھانے کے لیے جمع ہوگئے، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کو منتشر کردیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق مزید پڑھیں
Recent Comments