کورونا وائرس: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بھی قرنطینہ میں چلے گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے گزشتہ ہفتے ملاقات کرنے والے اسپتال کے چیف فزیشن ڈینس پروٹسینکو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد پیوٹن نے بھی خود کو سب سے الگ تھلگ کرلیا۔ روسی صدر نے 24 مارچ کو ماسکو میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے گئے اسپتال کا دورہ کیا مزید پڑھیں

عمان میں کورونا وائرس سے پہلی موت کس کی ہوئی؟ اہم خبر آ گئی

سلطنت عمان میں کورونا وائرس کا 72 سالہ مریض زندگی کی بازی ہار گیا، یہ عمان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی موت ہے۔ عمان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 72 سالہ کورونا وائرس کا مریض عمان کے اسپتال میں زیر علاج تھا جو منگل مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ؛ حرم شریف میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع

حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت نے 23 مارچ سے 21 روز کے لیے جزوی کرفیو کا اعلان کر رکھا ہے۔اس مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: شہریوں نے باہر نکلنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شہریوں نے بوریت دور کرنے اور لاک ڈاؤن کے دوران باہر گھومنے کا انوکھا طریقہ نکال لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی ہلاکت خیز وبا کا مزید پھیلاؤ روکنے کےلیے برطانوی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور مزید پڑھیں

سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اسپتالوں میں کیسی تیاریاں کی ہیں؟ تفصیل سامنے آ گئی

سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں 80 ہزار سے زائد بیڈ کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہر طرح سے تیار ہیں، سرکاری اسپتالوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اقوام متحدہ کی 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز

اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی اور کہا کمزورمعیشتوں کوکوروناوائرس سے نمٹنے کیلئےپچیس کھرب ڈالرتک کی مدد فراہم کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ترقی پذیرممالک میں صحت کےشعبےمیں بحران ان نظرآنا شروع ہوگا، اقوام متحدہ نے کورونا وائرس مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: بلا ضرورت گھر سے نکلنا خاتون کو پڑ گیا مہنگا، بھاری جرمانہ عائد

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران بلا ضرورت گھر سے نکلنا خاتون کو مہنگا پڑگیا، پولیس نے خاتون پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے سے لاک ڈاؤن جاری ہے اور حکومت کی جانب سے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ایک اور شہری کی خود کشی نے سب کو افسردہ کر دیا

کورونا وائرس کے تناظر میں نافذ العمل لاک ڈاؤن کے باعث نوکری سے محرومی پر دل برداشتہ اور ذہنی دباؤ کا شکار ہو کر شہری نے خودکشی کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا۔ ’’روڈرک‘‘ نامی شہری نے اپنی خاتون دوست کو گولی ماری اور بعد میں مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: قتل کی تیسری واردات، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ایک بلڈر نے اپنی اہلیہ اور دو کم سن بچیوں کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مارکر خودکشی کرلی، پولیس نے ایک ہی خاندان کے چار کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے مغربی سسکس میں کے ایک گاؤں میں یہ افسوس ناک مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے پاسپورٹ آن لائن سے متعلق اہم قدم اٹھا دیا

محکمہ پاسپورٹ نے آن لائن خدمات میں اضافہ کیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام گھر بیٹھے اس سے مستفید ہوسکیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹوریٹ نے ابشر کے ذریعہ ای خدمات کو مزید وسعت دی ہے، ابشر پروگرام کے ذریعے آن لائن سروس میں عوام کے لیے مزید سہولیات مزید پڑھیں