کورونا وائرس سے اتنی اموات ہمارے لیے ایک گہرا زخم ہے، اطالوی وزیر اعظم جوسیپی کونٹے

اطالوی وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے اتنی اموات ہمارے لیے ایک گہرا زخم ہے، عوام بہت قربانیاں دے رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اطالوی وزیر اعظم جوسیپی کونتے نے قوم سے خطاب میں کہا کہ افسوس ہے ہمیں ایسٹر اپنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے۔ کورونا وائرس کے پیش نظر اسکولز و کالجز کی بندش اور امتحانات منسوخی کے معاملے پر حکومت نے تمام طلباء کو اندازے کے مطابق گریڈز دینے کا طریقہ کار وضع کر دیا۔ اسکولز اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس: متاثرہ مریضوں کے دماغ بھی مفلوج، طبی ماہرین کی رپورٹ سے ہلچل مچ گئی

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا دماغ بھی مفلوج ہونا شروع ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی جان لیوا وبا نے انسانوں کا دماغ بھی متاثر کرنا شروع کردیا ہے، یہ خوفناک انکشاف کورونا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: برطانیہ میں مریض پر ہی فرد جرم عائد کرنے کی اصل وجہ سامنے ۤگئی

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر عوام کے لیے انتباہی پیغام جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ عوامی مقامات پر جان بوجھ کر کھانسنے والے شخص کو دو سال قید کی سزا دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ برطانیہ کے علاقے ٹاٹنگھم میں قائم ایک مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی حکومت نے شہریوں کو کرفیو پاس کی سہولت فراہم کردی

سعودی حکومت نے شہریوں کو آن لائن کرفیو پاس کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ویب سائٹ کا اجراء کردیا ہے جس کے مطابق وہ مطلوبہ معلومات مہیا کرکے کرفیو پاس حاصل کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کوروناوائرس سے بچاؤ کے پیش نظر مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، جدہ اور ریاض میں مزید پڑھیں

مہلک وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، سعودی حکومت نے مکہ اور مدینہ سے متعلق کڑا فیصلہ لےلیا

مہلک وائرس کے پھیلاو کے پیشِ نظر سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ میں چوبیس گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا۔ صرف مخصوص اوقات میں نوجوان ادویات اور خوراک کی خریداری کر سکیں گے۔ کورونا سے نمٹنے کے جتن، سعودی حکام نے مکہ اور مدینہ میں چوبیس گھنٹوں کے کرفیو کا اعلان کر دیا۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا ڈیٹا چھپانے کے معاملے پر چین اور امریکا آمنے سامنے آگئے، وضاحتیں آگئیں

چین اور امریکہ کے درمیان کورونا وائرس کے متعلق ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ چین نے کورونا وائرس کا ڈیٹا چھپانے کے امریکی الزامات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی صحت پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ دفترخارجہ کی ترجمان نے ذرائع ابلاغ کو دی گئی بریفنگ کے مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ کیوں لیا گیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ دوسری مرتبہ بھی منفی آیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اس دردناک صورت حال میں بھی لوگ سیاست سے باز نہیں آتے، یہ وقت عوام پر توجہ دینے کا ہے سیاست کا نہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چھوٹے کاروبار کرنے والوں میں 350ارب ڈالر تقسیم مزید پڑھیں

کورونا کے مریضوں کا علاج ڈاکٹر نہیں تو پھر کون کرے گا؟ اٹلی میں اہم پیشرفت

کورونا کا علاج کرنا فرض تو مریض سے فاصلہ رکھنا بھی ضروری ہے، اٹلی کے ڈاکٹروں نے اس مسئلے کا حل نکال لیا، مریضوں سے فاصلہ رکھنے کیلئے روبوٹ کو کام میں لانے لگے۔ اٹلی کے ایک اسپتال میں ڈاکٹروں نےسماجی فاصلے کے قانون پر عمل کرتے ہوئے کورونا سے متاثرہ مریضوں کےعلاج کا طریقہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات نے بڑی پابندی عائد کر دی

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے اور اس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت اٹھائے گئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق وزارت تعلیم نے نجی اداروں، رہائش گاہوں اور تعلیمی اداروں میں طلبا کو پرائیویٹ ٹیوشن دینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے مزید پڑھیں