سعودی عرب سے بڑی خبر آ گئی؛ ریاض کے گورنر سمیت سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد کورونا میں مبتلا؟

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی خاندان کے کم سے کم 150 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اگرچہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے 9 اپریل کی شام تک وہاں تقریباً 3 ہزار افراد کے کورونا میں مبتلا ہونے اور مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ باز رہیں یہ وقت فنڈز روکنے کا نہیں، عالمی ادارہ صحت کا امریکی صدر پر کڑی تنقید

عالمی ادارہ صحت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا جیسے نازک صورت حال میں فنڈز روکنے کی دھمکی نامناسب رویہ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے مشیر نے امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے بجائی خطرے کی گھنٹی، اقوام متحدہ نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا

وبائی مرض کورونا وائرس کے پیش نظر اقوام متحدہ کی ٹاسک فورس نے دنیا کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹاسک فورس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقدامات نہ کیے تو کورونا وائرس کئی ممالک کی معیشیت کو لے ڈوبیں گی۔ ٹاسک فورس میں شامل مزید پڑھیں

غیرملکیوں کو واپس بھیجنے کی تیاری شروع، سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی پروازوں کی بندش کی وجہ سے مملکت میں پھنسے غیرملکیوں کو واپس ان کے وطن بھیجنے کی تیاری شروع کر دی۔ اس سلسلے میں سعودی ایوی ایشن گاکا نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس کے تحت سعودی عرب میں صرف فیری فلائٹ اور خالی طیاروں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: جاپان سے ملائیشیا واپسی، شہری پیدل گھر آگیا

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ایک شہری جاپان سے ملائیشیا آیا اور ایئرپورٹ سے 3 دن کا طویل سفر پیدل طے کرکے گھر پہنچ گیا، اس اقدام نے لوگوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’الیکسن‘‘ نامی شہری نے ملائیشیا پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ سے گھر مزید پڑھیں

حکومت نے خوراک کے ضیاع کو روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے

سعودی عرب میں ہر سال 33 فیصد خوراک ضائع ہورہی ہے جس کے سبب 40 ارب ریال کا سالانہ خسارہ ہورہا ہے، سعودی حکام نے خوراک کے ضیاع کو روکنے کے لیے مختلف اقدامات بھی کیے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی تنظیم برائے خوراک (ایس اے جی مزید پڑھیں

نیویارک کے بعد واشنگٹن کورونا وائرس سے سب سے ذیادہ متاثر؟ امریکی ماہرین نے سب کو چونکا دیا

امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ نیویارک کے بعدواشنگٹن کوروناکاگڑھ بن سکتاہے، واشنگٹن کےرہائشی احتیاطی تدابیر،سماجی دوری پرعمل نہیں کررہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دارالحکومت میں بھی کوروناوائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی ، امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ نیویارک کے بعدواشنگٹن کوروناکاگڑھ بن سکتاہے، امریکی دارالحکومت کوروناکادوسرابڑانشانہ بننےوالاہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مریضوں کے صحتیابی کا تناسب انتہائی کم ہوگیا، بری خبر آگئی

برطانیہ میں نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کا عمل نہایت سست ہے، تناسب بھی انتہائی کم ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ ہفتے سے اب تک کورونا کا ایک بھی مریض صحت یاب نہیں ہوا، مریضوں کی صحت یابی کا تناسب نہایت کم ہے، مزید پڑھیں

ووہان میں دریافت ہونے والا کورونا وائرس کے متعلق حیران کن انکشاف، کورونا وائرس جاندار نہیں لہٰذا اسے مارا نہیں جاسکتا !!!

دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان میں 31 دسمبر 2019 کو دریافت ہونے والا کورونا وائرس اب تک مزید پڑھیں

نرس پر کھانسنا مریض کو پڑ گیا مہنگا، کتنی بڑی ہوئی سزا؟ تفصیل اس خبر میں

برطانیہ میں نرس پر کھانسنے والے مریض کو 6 ماہ قید اور 300 پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے شہر لیورپول میں نرس پر کھانسنے والے 50 سالہ مریض ڈیوڈ نیوٹن کو 6 ماہ قید اور 300 پاؤنڈ جرمانہ کی سزا سنادی گئی، مریض ایمرجنسی وارڈ مزید پڑھیں