حوصلے بلند ہوں تو کوئی نہیں مار سکتا، 107 سالہ بزرگ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی

کورونا کی وبا جہاں ہر پیر و جواں کے لیے قاتل ثابت ہو رہی ہے وہیں اس وبا کا شکار ہونے والے بعض ایسے افراد بھی شامل ہیں جو عمر رسیدہ ہیں۔ اس خطرناک اور موذی بیماری کو کوشکست دینے والوں میں ہالینڈ کی ایک ایسی خاتون شامل ہیں جن کی عمر 107 سال ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: متاثرہ افراد سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف، بڑی خبر آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں کورونا کی وباء کا زور ٹوٹنے لگا ہے۔ امریکا میں کورونا کے 20 لاکھ مشتبہ مریضوں کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ امریکا معاشی محرک پیکجوں کی بدولت ایک بار پھر آگے بڑھے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں ایک پریس بریفنگ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اپنے شہریوں کی پاکستان سے واپسی، امریکی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

امریکی حکومت اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے دو خصوصی طیارے پاکستان بھیجے گی۔ ایوی ایشن حکام نے امریکی طیاروں کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔ پہلا امریکی طیارہ جمعرات کی صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا جب کہ دوسرا امریکی طیارہ 12 اپریل کو اسلام آباد ائیرپورٹ آئے گا۔ ایوی ایشن ذرائع کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس:سعودی حکومت کے شاہی خاندان کے لیے اسپتال میں 500 بستر تیار کرنے کے احکامات جاری

سعودی حکومت نے وی آئی پیز کے لیے 500 بستر تیار کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، جس میں کورونا سے متاثرہ افراد کا علاج کیا جائے گا۔ امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ سعودی شاہی خاندان کے تقریبا ڈیڑھ سو افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کویت میں مقیم غیر ملکیوں کی آئی شامت، حکومت نے بغیر اعلان بڑی کاروائی کر دی

کویت میں مقیم کنوارے غیر ملکیوں کی شامت آگئی حکومت نے رہائشی علاقوں میں مقیم کنواروں کی رہائش گاہوں کے بجلی کے کنکشن کاٹنا شروع کردئیے کویت میں رہائش پذیر غیر ملکی شہری بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں ۔ میونسپلٹیز کی جانب سے نجی اور رہائشی عمارتوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں مزید پڑھیں

اٹلی کی 103 سالہ خاتون نے ہمت اور پختہ ارادے سے کورونا کو شکست دے کر اقوام عالم کے لیے امید کی کرن بن گئی

اٹلی کی ایک سو تین سالہ خاتون نے کورونا کو شکست دے کر ثابت کر دیاکہ عظم مصمم ہونا چاہیے مشکلات ریت کی دیوار ثابت ہوتی ہیں۔معمر خاتون نے کورونا کے خلاف جنگ کیسے جیتی؟ عمر ہے ایک سو تین سال مگر حوصلے ہیں چٹانوں سے بھی بلند،اٹلی کی معمر خاتون نے کورونا کو شکست مزید پڑھیں

جنگ زدہ اہل یمن پر سعودی اتحاد نے مذید قہر ڈھا دیا، تیل اور غذائی اشیا پر مشتمل 17 بحری جہاز وں کو سرحد پر روک دیا

جنگ زدہ اہل یمن پر سعودی اتحاد نے مذید قہر ڈھا دیا،تیل اور غذائی اشیا پر مشتمل سترہ بحری جہازوں کو سرحد پر روک دیا۔محاصرے کے باعث غذائی بحران شدت اختیار کرگیا،ادویات بھی ناپیدہو گئیں،اقوام عالم مجرمانہ خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہیں۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نےسعودی اتحاد کے جنگ مزید پڑھیں

جعلی ادویات کس ملک کی مارکیٹوں میں فروخت ہورہی ہیں؟ عالمی ادارہ صحت نے سنگین جرم سے پردہ اٹھایا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے باعث جعلی ادویات کے کاروبار میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جعلی ادویات کے کاروبار میں اضافہ ہوگیا ہے، موجودہ صورت حال میں جعلی ادویات کے کاروبار کو روکنا ہوگا۔ ڈبلیو مزید پڑھیں

کورونا وائرس کو شکست دینے سے متعلق ایک اور حوصلہ افزا خبر آگئی

کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں خوف پھیلا کر رکھا ہوا ہے مگر اس دوران مثبت اور حوصلہ افزا خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔ مہلک وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا اور چند ہی ماہ میں یہ دنیا 209 سے زائد ممالک تک پھیل گیا جس سے اب تک 15 لاکھ 38 مزید پڑھیں

رہیں اب محتاط، استعمال شدہ ماسک اور دستانے پھینکنے والوں کیخلاف سخت ایکشن شروع

متحدہ عرب امارات میں استعمال شدہ فیس ماسک اور دستانے چلتی گاڑی سے باہر پھینکنے والوں کی شامت آگئی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ استعمال شدہ ماسک اور دستانے چلتی گاڑی سے پھینکنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا غیر سماجی رویہ مزید پڑھیں