کورونا وائرس مخصوص لابی کی ناپاک سازش. رپورٹ:فرقان فاروقی

کورونا وائرس مخصوص لابی کی ناپاک سازش ایک مخصوص لابی کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کیلئے بحثیت مسلم اور قوم کے یکجا ہونے کی ضرورت اہمیت اختیار کر گئ ہے، کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے ہوتا ہوا پوری دنیا میں دہشت کی علامت بن چکا ہے لیکن اس کا پاکستان میں اچانک مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اوبر ٹیکسی سروس بند کر دی گئی مگر کیوں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وباپر قابو پانے کے لیے مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ سمیت مملکت کے کئی شہروں میں 24 گھنٹے کا کرفیو لگایا گیا ہے جس کے باعث آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے بھی ان شہروں کے لیے اپنی سروس معطل کرنے کا اعلان کیا ہے المرصد ویب سائٹ کے مطابق اوبر کمپنی کی جانب مزید پڑھیں

دوست کی غفلت کا بھیانک انجام, باربی کیو پارٹی پڑ گئی مہنگی، جانیے تفصیلات اس خبر میں

امریکا میں باربی کیو پارٹی کے دوران دوست کی غفلت بڑے سانحے کا سبب بنی تاہم بری طرح جھلسنے والا ’چارلس ڈلٹر‘ نامی شہری زندگی اور موت کی جنگ جیت کر مکمل صحت یاب ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ خطرناک واقعہ 2018 میں امریکی ریاست ’لوئیسیانہ‘ میں پیش آیا جہاں چارلس مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دبئی پولیس کی بڑی کاروائی، 6 افراد کو گرفتار کرلیا مگر کیوں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

دبئی میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کر کے گتھم گتھا ہونے والے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بعض افراد آپس میں لڑ رہے تھے، انہوں نے ایک دوسرے کو تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی حکومت نے تمام سرکاری اسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز پر بڑی پابندی عائد کر دی

سعودی حکومت نے تمام سرکاری اسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز کو پابند کیا ہے کہ مریضوں کو وہ ادویات ترجیحی بنیادوں پر دی جائیں جو ملکی سطح پر تیار کی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ صحت کے ادارے نے اندرون ملک تیار کی جانے والی 100 دواؤں کی فہرست جاری کر دی ہے، اس مزید پڑھیں

دنیا کا واحد اسلامی ملک, جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، یہ ملک اب تک مہلک وباء سے محفوظ ہے۔ دنیا کا واحد اسلامی ملک جو کورونا جیسے مہلک وائرس سے محفوظ ہے وہ ترکمانستان ہے یہاں اب تک ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، وسطی ایشیا کے اس ملک مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاؤ، سعودی حکومت نے عوام کے لیے بڑا اقدام کر دیا

سعودی عرب میں کی سپر مارکیٹ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ٹرالیوں کو سینیٹائز کرنے والا پہلا خودکار یونٹ تجرباتی طور پر نصب کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی مشرقی ریجن کی میونسپلٹی نے الخبر کی ایک سپرمارکیٹ میں ٹرالیوں کو سینیٹائز کرنے والا پہلا خودکار یونٹ تجرباتی طور پر مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: امریکا میں تین ہفتوں کے دوران کتنے کروڑ افراد بیروزگار ہو گئے؟ افسوس ناک خبر آگئی

امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب کاروباربند ہونے سے بے روزگاری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں تین ہفتوں کے دوران ڈیڑھ کروڑ افراد بیروزگار ہوگئے ہیں اور بے روزگار ی کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔گزشتہ ہفتے امریکہ میں مزید 66 لاکھ افراد نے بیروزگاری الانس مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا کورونا وائرس کے پیش نظر بڑا اعلان، غیر ملکی ملازمین کے لیے اچھی خبر آ گئی

سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر اقامہ فیس عارضی طور پر معاف کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد کمپنیاں اپنے ملازمین کے لیے بغیر فیس کے اقامہ حاصل کرسکتی ہیں۔ سعودی گیزیٹ کی رپورٹ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جمعرات کے روز اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

افغانستان میں خوفناک دھماکا, کئی افراد ہلاک اور متعدد زخمی

افغانستان میں میلے کے دوران خوفناک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان شہر سپین بولدک میں میلے دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں افغان کمانڈر کے بھائی سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں افغان کمانڈر سردار خان اچکزئی مزید پڑھیں