کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو افاقہ پہچانے کیلئے امام کعبہ نے علاج تجویز کردیا، اہم خبر آگئی

امام کعبہ نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو آب زم زم دینے کی تجویز دی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کو نفسیاتی اور جذباتی امداد کے لیے آب زم زم فراہم کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ایسے مزید پڑھیں

افغان امن عمل میں اہم پیش رفت، زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں طالبان رہنما سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں طالبان رہنما سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں امن معاہدے پر عمل درآمد میں تاخیر، دیگر معاملات اور ان کے حل کے طریقۂ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے اہم پیش رفت نظر آئی، دوحہ میں امریکہ مزید پڑھیں

کورونا کے خطرات کے پیش نظر ترک پارلیمنٹ میں کونسا اہم قانون پاس؟ عالمی دنیا کی نظروں کا مرکز

کورونا کے خطرات کے پیش نظر ترک پارلیمنٹ میں قیدیوں کی رہائی کا قانون پاس ہو گیا، قانون میں قیدیوں کی مختلف کیٹگریز بنائی گئی ہیں، عمررسیدہ افراد اور خواتین قیدیوں سمیت دیگر مجرموں کو رہائی کا پروانہ ملے گا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ترکی نے قیدیوں کی حفاظت کے لئے اقدامات مزید پڑھیں

امریکی صدر کی ڈیموکریٹک گورنرز کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے کی وجہ آگئی، تفصیلات جانئے خبر میں

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کورونا وائرس کو روکنے میں ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ڈال دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس بریفنگ میں ڈیموکریٹک گورنرز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹک ارکان کو صرف تنقید کا موقع چاہیے۔ انہوں مزید پڑھیں

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات ایک لاکھ 19 ہزار6سو سے تجاوز کرگئیں

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد انیس لاکھ چوبیس ہزارسے تجاوز کر گئی ہے اور ایک لاکھ19 ہزار6سو سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے کیسز ساڑھے پانچ ہزار کے قریب پہنچ گئے۔ ترانوے مریض چل بسے اور ایک ہزارستانوے صحت یاب ہوئے۔ امریکہ میں کورونا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے دنیا کو کر دیا خبردار، کورونا وائرس وبا کے باعث غذائی قلت کا خدشہ

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کی باعث دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی کا پیچیدہ اور باہم منسلک نظام شدید متاثر ہورہا ہے جس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہوسکتی ہے۔ عالمی ادارہ برائے خوراک (ایف اے او) نے مزید پڑھیں

غلط بیانی بھارت کو لے ڈوبی، ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا

بھارت جھوٹے پروپیگنڈے اور غلط بیان بازی سے باز نہ آیا جس کی وجہ سے بھارت کو ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف ملک میں اقدامات پر تعریف کو ٹویٹ کیا تو آکسفورڈ یونیورسٹی نے بھارتی دعوے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات حکومت نے پاکستان کے لیے خصوصی پرواز کا اعلان کر دیا

عمان کے بعد متحدہ عرب امارات حکومت نے بھی پاکستان کے لیے خصوصی پرواز چلانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فلائی دبئی کو پرواز چلانے کی اجازت دے دی، فلائی دبئی کی پرواز کل دبئی سے فیصل آباد کے درمیان چلائی جائی جائے گی۔ خصوصی پرواز کے ذریعے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دُبئی میں ایک او ر بھارتی شخص کی اسلام کی توہین، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

مسلمان بھارت میں کورونا وائرس کے ذریعے خودکش حملے کر رہے ہیں، بھارتی شہری کو الزام تراشی کرنے پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا ۔ بھارتی ریاست حیدر آباد کا رہائشی بالا کرشنا نے سوشل میڈیا پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں چند مسلمانوں کو کرونا وائرس کی بیلٹیں پہنائے دکھایا۔ اس پوسٹ سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات حکومت نے وزٹ ویزا رکھنے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

متحدہ عرب امارات میں رہائشی اور وزٹ ویزا رکھنے والے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی گئی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے سبب رہائشی اور وزٹ ویزا رکھنے والے افراد کے ویزے کی معیاد رواں سال کے آخر تک بڑھا دی گئی ہے۔ اندرون یا بیرون ملک مزید پڑھیں