امریکی صدر کا انتظامیہ کو سخت ترین حکم جاری، ڈبلیو ایچ او کو کتنا نقصان اٹھانا پڑے گا؟ اہم خبر جانئے

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے فنڈز روک دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پر چین نواز کا الزام لگا دیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس سے متعلق درست معلومات فراہم نہیں کیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: کویت میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان، پاکستانی سفارت خانے نے بڑی خوشخبری سنا دی

کویت میں موجود پاکستانی سفارت خانے نے کورونا لاک ڈاؤن کے بعد پیش آنے والی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم وطنوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو کرونا وائرس کی وجہ سے درپیش صورت حال مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ، حکومت نے دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی

آسٹریا سمیت دیگر یورپی ممالک میں بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی۔ اسپین اور اٹلی کی طرح دیگر یورپی ممالک نے بھی لاک ڈاؤن کو نرم کرتے ہوئے مزید کاروباری شعبوں کو کھول دیا۔ آسٹریا میں بھی کھیلوں کی چیزیں فروخت کرنے والی دکانوں سمیت دیگر غیر ضروری چیزوں کی دکانوں کو بھی کھولنے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات استوار, کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

خلیجی عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے آئے روز طرح طرح کے حربے اور چالیں چلائی جا رہی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ملکیتی چینل نے رواں سال ایک رمضان سیریز کے حوالے سے ام ھارون نامی ایک نئی فلم ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کرتدفین شروع کردی

کورونا سے مرنے والے افراد کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی، پولیس نے گلیوں اور گھروں سے 800 لاشیں قبضے میں لے کر اُن کی تدفین کی۔ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد وہاں کی صورت حال بھیانک ہوگئی مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: کاروبار کھولنے پر ٹرمپ اور گورنر میں اختلافات, امریکی صدر نے بڑا بیان جاری کر دیا

امریکا میں کاروبار کھولنے پر صدر ٹرمپ اور ریاستوں کے گورنرز میں اختلافات پیدا ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اختلافات کا ملبہ بھی میڈیا پر ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی سرفہرست ہے جہاں مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے زائد ہے اور ملک بھر میں وائرس کی روک مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزیراعظم کے حکم پرملک میں نافذ لاک ڈاؤن میں تین مئی تک توسیع کردی گئی

وزیراعظم نے ملک بھر میں نافذ کیے جانے والے لاک ڈاؤن میں تین مئی تک توسیع کردی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ بیس اپریل تک ہم صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے منگل کے روز اعلان کیا کہ کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

کورونا وائرس: غیر قانونی طور پر گھروں میں علاج، سعودی حکومت کا خاتون ڈاکٹر اور نرس سے متعلق بڑا حکمنامہ جاری

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر گھر گھر جا کر لوگوں کا علاج کرنے والی خاتون ڈاکٹر اور نرس کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی حکومت نے گھر پر علاج معالجے کی خدمات فراہم کرنے کے لیے مخصوص عملے کو ہی لائسنس جاری کیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق ریاض ریجن میں غیر قانونی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا بڑا فیصلہ؛ بے روزگار ہوجانے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی ملازمتوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں بے روزگار ہوجانے والے غیر ملکی افراد کے لیے 19 شعبوں میں نئی ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے، ان پر تنخواہیں ماہانہ 3 ہزار درہم سے لے کر 10 ہزار درہم تک ہیں۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ان غیر ملکیوں کو، جو کورونا وائرس مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب میں مریضوں کی غذا کے لیے اصول مرتب، حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا

سعودی عرب کے اسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کو فراہم کی جانے والی غذا کے لیے حفظان صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے۔ قطیف سینٹرل اسپتال میں شعبہ غذا کے سربراہ باسم آل طلاق کا کہنا ہے کہ اسپتال میں خوراک کا باقاعدہ شعبہ ہے، اس کی طرف سے کھانا مزید پڑھیں