سعودی کابینہ نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق بڑا فیصلہ کر دیا۔۔۔پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

سعودی کابینہ کے اجلاس میں معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع کے جائزے سے متعلق پاکستانی حکومت کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری دے دی گئی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی کابینہ نے شاہ سلمان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کے دوران 16 قراردادیں منظور کی ہیں، کابینہ نے امریکا کے ساتھ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کہاں سے آیا اور کیسے پھیلا؟ امریکی جنرل کے بیان نے سب کو چونکا دیا

امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کورونا وائرس چین کی لیب میں بننےکامفروضہ رد کردیا اور کہا کورونا وائرس قدرتی طورپر سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جنرل مارک ملی نے واشنگٹن ٹائمز سے گفتگو میں بتایا کہ وائرس ووہان کی لیبارٹری میں بننے سے متعلق قیاس آرائیوں کا امریکی انٹیلی مزید پڑھیں

عالمی بحران میں عالمی ادارہِ صحت جیسا کردارکوئی اور ادا نہیں کر سکتا: چین بھی میدان میں آگیا

چین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارے کی امداد روکنے کے فیصلے سے دیگرممالک کیساتھ خود امریکا بھی متاثر ہوگا، عالمی بحران میں ڈبلیوایچ اوجیساکردارکوئی اور ادانہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب میں 1 لاکھ سے زائد رضا کاروں نے اپنی خدمات پیش کردیں

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتی کوششوں میں ساتھ دینے کے لیے 1 لاکھ سے زائد رضا کاروں نے اپنی خدمات پیش کردیں۔ سعودی عرب میں موجود 1 لاکھ سے زائد رضا کاروں نے کورونا وائرس کے خلاف جاری حکومتی کوششوں میں اپنے تعاون اور خدمات کی پیش کش کی ہے۔ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا فنڈ روکنے پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھی بیان جاری کردیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا فنڈ روکنے کے لئے یہ صحیح وقت نہیں ہے۔ انتونیو گوتریس کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد آیا ہے کہ جس میں انہوں نے امریکی انتظامیہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عمانی حکومت نے لاک ڈاؤن احکامات کی خلاف ورزی کرنے پربڑا قدم اٹھا لیا

عمانی حکام نے کورونا وائرس لاک ڈاؤن احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ ورکشاپ اور دو کپڑوں کی دکانیں سیل کردیں۔ عمانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہلک ترین کورونا وائرس کی جان لیوا وبا نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہے ہر طرف لاشوں کے انبار لگ رہے ہیں لیکن مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: سعودی عرب میں فیکٹری کے ملازمین کی رہائش سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا گیا

سعودی عرب میں فیکٹری کے ملازمین کو فیکٹریوں میں ہی رہائش دینے پر غور کیا جارہا ہے تاکہ ملازمین کو کرفیو پاس حاصل نہ کرنا پڑے اور فیکٹریوں میں کام بھی جاری رہے۔ سعودی انڈسٹریل سٹیز اتھارٹی (مدن) کے ڈائریکٹر جنرل انجینیئر خالد السالم نے بتایا ہے کہ کارکنوں کو جلد ہی فیکٹریوں میں رہائش مزید پڑھیں

ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیوں لینا پڑا؟ دبئی حکام کا اہم اعلان جاری

کورونا وائرس کے پیش نظر دبئی حکام نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو اسپتال میں تبدیل کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی حکام نے بتایا کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو فیلڈ اسپتال میں تبدیل کیا گیا ہے جس میں مریضوں کے لیے 3 ہزار بستر لگائے جاسکتے ہیں اور اس کا مقصد ملک میں مزید پڑھیں

کورونا چینی لیبارٹری میں حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا، امریکی فوج اور حکومت آمنے سامنے

امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس چینی لیبارٹری میں حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا یہ قدرتی طور پر ہی ماحول میں موجود تھا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خفیہ ایجنسی کے حکام نے کورونا وائرس کے متعلق گردش مزید پڑھیں

ایک مشین کرے 30 لاکھ افراد کا کورونا ٹیسٹ، بالآخر راز افشاں ہوگیا

خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے گنجان آبادی والے علاقے ادلب میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کے لیے صرف ایک ہی مشین موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خانہ جنگی کے شکار ملک کی مجموعی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے جب کہ وہاں کے بڑے آبادی والے صوبوں یا علاقوں میں شمار مزید پڑھیں