تھرمل کیمرے ہوگئے مسجد نبوی میں نصب، یہ کیا کام سر انجام دیں گے؟ اہم تفصیلات آگئیں

مسجد نبوی کی انتظامیہ کی جانب سے کورونا سے بچاؤ کی خاطر مسجد نبوی میں تھرمل کیمرے نصب کر دیئے گئے، ان جدید کیمروں کی مدد سے مسجد میں آنے والے نمازیوں اور زائرین کا جسمانی درجہ حرارت جانچا جا سکے گا۔ العربیہ کے مطابق یہ تھرمل کیمرے بیک وقت 25 افراد کے جسم کا مزید پڑھیں

دبئی حکام کی رمضان المبارک کیلئے نئی ہدایات، مساجد سے متعلق اہم فیصلہ لے لیا

دبئی حکام نے رمضان المبارک کے دوران بھی مساجد بند رکھنے کا اعلان کردیا، کورونا وائرس پھیلاؤ کے باعث لوگوں کو 5 وقت کی نمازیں اور نماز تراویح بھی گھروں میں ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ دبئی حکام نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث رمضان المبارک کے دوران بھی مساجد مزید پڑھیں

قومی ائر لائن کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال

قومی ائر لائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کل 19 اپریل سے لاہور اور اسلام آباد سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے پروازیں شروع کر دی جائیں گی۔پی آئی اے پروازوں کا مقصد دونوں ممالک میں پھنسے شہریوں مزید پڑھیں

ہیری اور میگھن اہم مشن پر رواں دواں، پہلی عوامی سرگرمی کی پوشیدہ کہانی آگئی سامنے

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل امریکہ میں مستحقین میں کھانا تقسیم کرنے لگے۔ برطانوی جوڑے نے پروجیکٹ اینجل فوڈ نامی این جی او میں رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دیتے ہوئے ان لوگوں میں کھانا تقسیم کیا جو مستقل طور پر کسی بیماری کا شکار ہیں۔ برطانوی شہزادہ ہیری اور ان مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ حکومت کا تمام شہریوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا اعلان

نئے نوول کورونا وائرس کے نتیجے میں متعدد ممالک میں لاک ڈاون کیا گیا ہے اور ضرورت مند افراد کو مالی امداد فراہم کرنے کا بھی اعلان ہوا ہے۔ مگر جاپان نے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اپنے تمام شہریوں کو ایک لاکھ ین فی کس (ایک لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: نماز تراویح پر پابندی اور اب نمازعید کی ادائیگی بھی گھروں میں، سعودی مفتی اعظم نے اہم اعلان کر دیا

سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ اگر کورونا وائرس کی وبا جاری رہتی ہے تو لوگ اس کی روک تھام کیلئے احتیاط کے طور پر رمضان میں نماز تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کریں گے۔ اپنے بیان میں سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ گھروں میں نماز عید کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کورونا ویکسین ٹاسک فورس تشکیل, حکومت نے 25 کروڑ مختص کردیئے

 حکومت نے جان لیوا کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی جلدازجلد تیاری کے لیے کورونا ویکسین ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ ٹاسک فورس چیف سائینٹفک ایڈوائزر اور ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر کی سربراہی میں کام کرے گی اور جلد از جلد کورونا ویکسین کی عوام کو فراہمی یقینی بنائے گی۔ ٹاسک فورس ریسرچ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ڈانسرز پر حملہ، حکومت نے شخص کو گرفتار کر کے بڑا حکم جاری کردیا

گزشتہ برس نومبر میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک تفریحی میلے کے دوران چاقو سے کم از کم تین ڈانسرز کو زخمی کرنے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی۔ 33 سالہ یمنی نژاد کاالعدم تنظیم القاعدہ کے رکن عماد المنصوری کو پھانسی دے دی گئی۔ عماد المنصوری نے 11 نومبر 2019 کو مزید پڑھیں

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے، بھارتی سکھ مودی حکومت پر برس پڑا

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے، غریب کا اچھا مذاق اڑانے کا طریقہ ہے، چند روپے کی خاطر لمبی لمبی لائن میں لگوائو اور خود اقتدار میں بیٹھ کر مزے لو ۔ بھارتی سکھ مودی سرکار پر برس پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت میں بھی لاک ڈائون مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ کا اناڑی پن، ہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے گھبراہٹ کا شکار، پھر سے دنیا کے سامنے مذاق

بھارتی فضائیہ کے اناڑی پائلٹ امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے اتنا گھبرائے کہ انہوں نے اسے کھیت میں اتاردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز بھارتی فضائیہ کے پائلٹ نے نیا امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر اڑانے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہا جس کے بعد اُسے ہوشیار پور میں مزید پڑھیں