سوڈان: پیراملٹری فورسز اور فوج کے درمیان جھڑپیں جاری، 56 افراد جاں بحق

سوڈان میں پیرا ملٹری فورس کی جانب سے بغاوت کی کوشش کے بعد سے ملک کے مختلف شہروں میں فوج کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں 56 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان کی پیرا ملٹری فورس کے سربراہ محمد حمدان دگالو نے دعویٰ کیا ہے کہ خرطوم کے بیشتر مزید پڑھیں

دبئی میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے

دبئی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ دبئی پولیس کے مطابق ڈیرہ دبئی کے گنجان آباد علاقے الرس کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔ آگ کے نتیجے میں تین پاکستانی بھی جاں بحق ہوئے ہیں جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ ابتدائی تحقیقات مزید پڑھیں

سوڈان میں پیراملٹری فورسز اور فوج کے درمیان کشیدگی، خرطوم میں فائرنگ و دھماکے

شمالی سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کے باعث دارالحکومت خرطوم دھماکوں سے گونج اٹھا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں شدید فائرنگ اور دھماکے سنے گئے، فائرنگ خرطوم میں سوڈانی آرمی ہیڈکوارٹرز اور وزارت دفاع کے آفس کے قریب ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خرطوم میں سوڈان کے مزید پڑھیں

آرمینیا میں گرفتار آزری فوجی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر آذربائیجان کا ردعمل آگیا

آرمینیا کی جانب سے گرفتار آزری فوجی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آزر بائیجان کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کردیا۔ حال ہی میں غلطی سے سرحد پار کرکے آرمینیا میں گرفتار آزری فوجی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسطرح مزید پڑھیں

جاپان کے وزیراعظم کی تقریر کے دوران دھماکا، حملہ آور گرفتار

جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کی تقریر کے دوران دھماکے کی آواز آنے پر بھگدڑ مچ گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکایاما شہر میں جاپانی وزیراعظم انتخابی مہم پر پہنچے تھے، دھماکے کی آواز کے بعد انہیں بندرگاہ سے نکال لیا گیا اور وہ اس واقعے میں محفوظ رہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے نزدیک مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں 7.0 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلےکا مرکز جاوا کے علاقے توبان سے 96 کلومیٹرکے فاصلے پر سمندر میں تھا۔ انڈونیشین جیولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 594 کلومیٹر تھی اس لیے سونامی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ انڈونیشین ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق جاوا مزید پڑھیں

امریکی انتہائی حساس معلومات لیک کرنے کے الزام میں نیشنل گارڈز کا اہلکار گرفتار

ایف بی آئی کے ایجنٹوں نے ایک نوجوان نیشنل گارڈز مین کو گرفتار کیا جس پر یوکرین کی جنگ کے بارے میں امریکی حکومت کے حساس رازوں کی ایک بڑی لیک کرنے کا شبہ ہے۔ امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے اعلان کیا کہ یہ گرفتاری ’قومی دفاع کی خفیہ معلومات کو مبینہ طور پر مزید پڑھیں

ٹیکساس کے ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ڈِمِٹ ٹاؤن کے قریب قائم ایک ساؤتھ فورک ڈیری میں پیش آیا جہاں ہزاروں کی تعداد میں گائیں موجود تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں قائم اینیمل ویلفیئر انسٹی ٹیوٹ کی مزید پڑھیں

بی جے پی عبدالکلام آزاد کا نام تاریخ سے مٹانا چاہتی ہے: نیشنل کانگریس پارٹی

بھارت میں نیشنل کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی تاریخ سے بھارت کے پہلے وزیر تعلیم اور بھارت رتنا ایوارڈ یافتہ مولانا عبدالکلام آزاد کا نام مٹانا چاہتی ہے کیونکہ وہ ایک مسلمان تھے۔ پارٹی کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت مولانا آزاد کی شناخت اور مزید پڑھیں

پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، مظاہرین نے جلاؤ گھیراؤ اور دکانوں پر دھاوا بول دیا

فرانس میں متنازع پینشن اصلاحات کے خلاف پیرس سمیت مختلف شہروں میں ایک بار پھر مظاہرے شروع، لگژری اشیاء فروخت کرنے والے بین الاقوامی چین کی دکانوں پر دھاوا بول دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاکھوں فرانسیسی شہری متنازع قانون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، دارالحکومت میں مظاہرین نے بین الاقوامی چین مزید پڑھیں