کورونا وائرس: سعودی حکومت نے کرفیو پاس منسوخ کرنے کا حکم جاری کردیا

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے سبب کرفیو کے دوران آمدورفت کے لیے استعمال ہونے والے پاس منگل 21 اپریل سے منسوخ ہوجائیں گے جس کے بعد یکساں سینٹر لائز پاسز ہی کارآمد ہوں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے کرفیو پاسز کے بارے میں جاری ہونے والے بیان کے حوالے مزید پڑھیں

پیسوں کی لالچ میں بیٹےکی باپ کی لاش کے ساتھ شرمناک حرکت

اپنے بیٹے نے باپ کی ریٹائرمنٹ کی رقم حاصل کرنے کے لیے اس کی لاش کو 2 سال تک اپنے گھر میں چھپائے رکھا، پولیس نے لاش دریافت ہونے پر بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ یہ اندوہناک واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا جہاں 57 سالہ ارون نکولسن جونیئر نے اپنے باپ کی لاش کو مزید پڑھیں

قرنطینہ سے کرونا وائرس کا مریض فرار ہو کر چچا کے جنازے پر پہنچ گیا

کرونا وائرس کا ایک مریض قرنطینہ سے فرار ہو کر اپنے چچا کے انتقال پر ان کے جنازے میں شریک ہونے کے لیے جا پہنچا، پولیس نے مذکورہ شخص کو پکڑ کر واپس قرنطینہ پہنچا دیا۔ مصرمیں پیش آنے والے واقعے پر بات کرتے ہوئے مقامی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ کرونا کا مریض الشرقیہ مزید پڑھیں

جنگی طیارے سے بم غلطی سے آرمی چیف کے گھر پر گر گیا

 جنگی طیارے سے بم غلطی سے آرمی چیف کے گھر پر گر نے سے 4 افراد ہلاک، جب کہ 2 زخمی ہوئے، یہ واقعہ افریقی ملک چاڈ میں پیش آیا۔ ایے ایف پی کے مطابق جنگی طیارے سے گرنے والا بم صدارتی گارڈز کے ڈپٹی کمانڈر کے گھر پر گرا، جو صدر کے قریبی ساتھی بھی مزید پڑھیں

ایرانی لڑکی پر چڑھا انجیلنا بننے کا بھوت، اب دھکیل گیا کورونا کی جانب؟ خوفناک صورتحال ہوگئی عیاں

بے بہا کاسمیٹکس سرجریاں کرا کر ہالی وڈ اسٹار اینجلیناجولی کی نقل کرنے والی ایرانی لڑکی سحر تبار کو جیل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام پر مشہور ہونے والی 22 سالہ سحر تبار کی وکیل کا مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے خدشات کے باعث سعودیہ ایئر لائن کا ایسا فیصلہ سامنے آگیا، ملازمین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

سعودیہ کی سرکاری فضائی کمپنی سعودیہ ایئر لائن کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ رواں سال کے دوران کورونا کے باعث معمول کے مطابق تمام پروازیں شروع نہیں ہو سکیں گی۔ العربیہ نیٹ کے مطابق اسی وجہ سے سعودیہ ایئر لائن کی جانب سے اپنے فضائی عملے کے متعدد ملازمین کو مزید پڑھیں

جس سرزمین سے روزگار کماتے ہیں، اسی کے خلاف زہر اُگلتے ہیں، اماراتی شہزادی بھارتیوں پر کیوں آگ بگولہ ہوگئیں؟

متحدہ عرب امارات میں مقیم چند بھارتیوں کی جانب سے تبلیغی جماعت سے متعلق شرمناک پوسٹ اور کمنٹس کیے جا رہے ہیں، تاہم حکومت کی جانب سے بھی ان پوسٹ کرنے والوں کے خلاف کڑی کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے ڈی پورٹ بھی کیا جا رہا ہے۔ اماراتی شہزادی ہِند القاسمی نے امارات مزید پڑھیں

جان لیوا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 23 لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی

دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا بھرمیں ساڑھے چار ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اب تک مجموعی طورپر پانچ لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد مزید پڑھیں

امریکہ میں کیا کورونا دم توڑنے لگا؟ ٹرمپ کا 3 ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 ریاستوں کے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے ٹیکساس اور ورمونٹ میں کل سے جبکہ مونٹانا میں جمعہ سے کاروبار کھولنے کی ہدایت کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین سے کورونا پر غلطی مزید پڑھیں

مفتی اعظم سعودی عرب کا تراویح اور نمازِ عید سے متعلق اہم اعلان، اہم تفصیلات اس خبر میں

سعودی عرب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس کی وبا جاری رہی تو نماز تراویح اور عید الفطر گھروں ہی میں ادا کی جائے گی۔ امور اسلامی اور دعوت وارشاد کی وزارت کے پروگرام کے دوران کورونا وائرس وبا کے موقع پر رمضان المبارک کی آمد مزید پڑھیں