قطری شہزادے کی اہلیہ نے اقتدار کو للکاردیا، پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھایا

خلیجی ریاست قطر کے حکمران آل ثانی خاندان کی جیل میں قیدشاہی خاندان کے رُکن الشیخ طلال آل ثانی کے کیس میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قطر کے حکمران خاندان کے ایک رہ نما الشیخ سعود بن جاسم آل ثانی نے انکشاف کیا ہے کہ الشیخ طلال آل ثانی پر جعلی الزامات مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی تمام بینکوں کو خصوصی ہدایت، اماراتی ویزہ رکھنے والوں کو ملی بڑی رعایت

متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کی جانب سے مملکت بھر کے تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ان تمام غیر ملکی اکاؤنٹ ہولڈرز کی تمام ٹرانزیکشن کرنے کے بھی پابند ہوں گے جن کے ویزہ، انٹری پرمٹس اور اماراتی شناختی کارڈز کی مُدت ختم ہو چکی ہے۔ مرکزی بینک کی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کیا واقعی شدید بیمار؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی شدید علالت کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جنوبی کوریا کے حکومتی ذرائع کے مطابق کم جونگ ان کی طبیعت کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں میں صداقت نہیں ہے اور شدید بیمار نہیں ہیں۔ اس سے پہلے ایسی اطلاعات مزید پڑھیں

امریکی صدر نے امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اہم تفصیلات اس خبر میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے پیش نظر امریکہ کی امیگریشن پر عارضی پابندی کا فیصلہ کیا۔ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دکھائی نہ دینے والے دشمن کے حملے مزید پڑھیں

کورونا صورتحال کے دوران کرپشن، فنڈ کے غیر قانونی استعمال کا الزام کن شخصیات پر؟ تفصیلات آگئیں

سعودی عرب کے انسداد کرپشن کمیشن نے دو سرکاری حکام سمیت آٹھ افراد پر فرد جرم عائد کردیا، گرفتار افراد پر رشوت ستانی اور وزارت صحت کے فنڈ کے غیر قانونی استعمال کرنے کا الزام ہے۔ سعودی وزارت سیاحت کے اہلکار پر الزام ہے، اس نے وزارت صحت کو سعودی عرب واپس آنے کے بعد مزید پڑھیں

اُمتِ مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی، امام کعبہ نے رمضان المابرک کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائے گی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دونوں مساجد میں نماز تراویح دس رکعت کی ہو گی۔ امام کعبہ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نمازیوں کی پابندی برقرار رہے گی۔ نماز تراویح میں مساجد کی مزید پڑھیں

غیر مُلکیوں کی وطن واپسی، اماراتی حکومت نے فہرست جاری کر دی، اہم خبر آگئی

امارات کی وزارت برائے خارجہ امور و بین الاقوامی تعاون کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دِنوں میں اب تک 22,900 غیر مُلکیوں کو زمینی راستوں اور پروازوں کے ذریعے اُن کے وطن بھجوایا جا چکا ہے۔ جبکہ اگلے چند روز میں مزید 27آپریشنز کے ذریعے ہزاروں تارکین کو مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے اقامہ سے متعلق اہم اعلان سنا دیا، عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افراد منفرد اقامے کے لیے صرف سرکاری ویب سائٹ کا رخ کریں، اس کے علاوہ اور کسی فارم کی کوئی حیثیت نہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں منفرد اقامہ مرکز (پریمیئم ریذیڈنسی سینٹر) نے کہا ہے کہ منفرد اقامے کے حصول کے لیے فارم مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کون سے 6 افراد کرپشن کے الزام میں ہوئے گرفتار؟ اہم خبر آ گئی

سعودی عرب کے ادارہ انسداد کرپشن نے وزارت سیاحت اور صحت کے دو عہدیداروں سمیت کرپشن کے الزام میں 6 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ادارے نے کہا ہے کہ ’وزارت صحت کے دو اہلکاروں نے کورونا وائرس کے انسداد کے لیے حکومتی فنڈ سے ذاتی فائدہ اٹھایا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

ماضی میں لکھے جانے والے ناول اور کورونا وائرس میں مماثلت، اندرونی کہانی سامنے آگئی

جنوبی افریقہ کے ناول نگار ڈون میئر نے کہا ہے کہ مجھے اس بات سے ہرگز خوشی نہیں ہوئی کہ میرے لکھے ہوئے ناول کی کہانی سچ ثابت ہوئی، اس مہلک وائرس کے تباہ کن واقعات نے مجھے افسردہ کردیا ہے۔ کرائم فکشن کے مصنف اور اسکرین رائٹر ڈون میئر نے کہا کہ “میں ان مزید پڑھیں