سعودی عرب کو اقوام متحدہ میں اہم کامیابی مل گئی

سعودی عرب کو اقوام متحدہ کے پلٹ فارم پر دو اہم کامیابیاں مل گئی ہے۔ گذشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران یواین کی سائنس وٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ کمیٹی ‘سی ایس ٹی ڈی’ کے سیشن 2021ء تا 2024ء تک سعودی عرب کی رکنیت کی منظوری دی گئی۔ اسی طرح بدھ کے روز ہونے والی رائے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند ٓآج دیکھا جائے گا

عالمی خبررساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں رویت ہلال کمیٹیوں کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی عرب میں رویت ہلال کا فیصلہ سپریم کورٹ کرتی ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق سپریم کورٹ نے ام القریٰ کیلنڈر کے لحاظ سے 30 مزید پڑھیں

سعودی حکومت کیجانب سے رمضان المبارک میں عشاء کی اذان سے متعلق اہم اعلان جاری

سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور ڈاکٹر الشیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نے رمضان المبارک کے دوران عشاء کی اذان وقت پر دینے کی ہدایت کی ہے۔ العربیہ نیو ز کے مطابق وزیر اسلامی امور ودعوة والارشاد کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات میں مزید کہا گیا ہے کہ مملکت کی تمام مساجد مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے انوکھی سہولت متعارف، دبئی میں نیا کارنامہ سامنے آگیا

دُنیا بھر میں کورونا کی وبا 25 لاکھ سے زائد افراد کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ جبکہ دو لاکھ کے قریب مریض موت کے منہ میں بھی جا چکے ہیں۔ کورونا ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جو مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی موت کا بھی سبب بن رہا مزید پڑھیں

امریکہ کا چین سے اہم مطالبہ، حساس لیبارٹریوں کے معائنے کی ضرورت کیوں پیش؟ تفصیلات آگئیں

امریکہ نے چین سے حساس لیبارٹریوں کے معائنے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین میں حساس تجربہ گاہیں ابھی بھی کھلی ہیں اور ان پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے مواد کو محفوظ طریقے سے ہینڈل کیا جائے تاکہ مزید پڑھیں

عالمی وبا کے امریکی جیلوں پر خطرناک اثرات مرتب، ایک لاکھ اموات کا خدشہ

امریکی جیلوں میں کورونا وائرس کے باعث ایک لاکھ اموات کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ امریکن سول لبرٹیز یونین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عالمی وبا کے امریکی جیلوں پر خطرناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اور ایک لاکھ اموات کا خدشہ ہے۔ تحقیقی رپورٹ کے مطابق قیدیوں میں کورونا وائرس پھیلنے سے 99 مزید پڑھیں

یو اے ای میں قیدیوں کیلئے زبردست خوشخبری

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد متحدہ عرب امارات میں سیکڑوں قیدیوں کو رہائی کا پیغام لے آیا۔ ماہ مقدس کے موقع پر یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے مختلف جیلوں میں قید 874 افراد کو رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ اٹارنی جنرل آف دبئی چانسلر اسام عیسیٰ الحدیم مزید پڑھیں

سعودی فرماں روا کا حرمین شریفین میں نماز تراویح کے متعلق اہم شاہی فرمان جاری

سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں 10 رکعت نماز تراویح ادا کرنے کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے حرمین شریفین میں نماز تراویح کے حوالے سے شاہی فرمان جاری کردیا گیا ہے۔ حرمین پریذیڈنسی کےسربراہِ اعلٰی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا ایک مزید پڑھیں

کورونا وائرس: قرنطینہ کی خلاف ورزی پر ‘آسیب زدہ گھروں’ میں بند کرنے کی سزا سنا دی گئی

دنیا بھر میں لاک ڈائون اور قرنطینہ کے نتیجے میں اربوں افراد گھروں تک محدود ہیں اور بلاضرورت باہر جانے کی پابندی ہے۔ تاہم متعدد افراد ان پابندیوں کی پروا نہیں کرتے اور باہر نکلنا پسند کرتے ہیں اور اس سے تنگ آکر انڈونیشیا میں ان پابندیوں کو توڑنے والے افراد کو ‘آسیب زدہ گھروں’ مزید پڑھیں

کورونا وائرس لیبارٹری کی پیداوار نہیں بلکہ قدرتی ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی ترجمان فدیلا صیب نے کہا کہ حالیہ عرصے میں میڈیا پر نوول کورونا وائرس کے ماخذ کے بارے میں افواہیں پھیل رہی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق شواہد واضح کرتے ہیں کہ یہ وائرس لیبارٹری کی پیداوار نہیں بلکہ قدرتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی ترجمان نے میڈیا بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں