دُبئی کی حکومت نے شاپنگ مالز کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

دُبئی کی حکومت نے شاپنگ مالز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں، جو اس بات کا اشارہ ہیں کہ جلد ہی شاپنگ مالز کھول دیئے جائیں گے،تاہم اس حوالے ابھی تک کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی۔ دُبئی حکومت کی جاری کردہ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی گاہک مزید پڑھیں

میٹرو سروس اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا بھرپور امکان, حکومت نے اہم اعلان سنادیا

رواں ہفتے کے دوران میٹرو سروس اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا بھرپور امکان ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے مسافروں اور میٹرو انتظامیہ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے گائیڈ لائنز پر مشتمل دستاویزات میں میٹرو، بس اور ٹیکسی سروس میں سفر کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی آزمائش، رضاکارانہ طور پر پیش ہونے والے شخص نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

‌کورونا وائرس ویکسین کی آزمائش کے لیے خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کرنے والے شخص نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں ٹرائل کے بعد سائیڈ افیکٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سیموئن کورٹی نامی شخص نے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لگ رہا ہے مزید پڑھیں

دبئی اور ابو ظہبی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی جزوی بحالی کا فیصلہ کیوں؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

دبئی اور ابو ظہبی میں پبلک ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ دن میں 12 گھنٹے فعال رہے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ابو ظہبی محکمہ بلدیات و ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ ہفتے کے روز سے بحال کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے سربراہ خطرناک بیماری میں مبتلا

شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کم جونگ اُن شدید علیل ہونے کے باعث کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں اور حکومتی حکام بھی چپ سادھے ہوئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے شمالی کوریا کے سربراہ کے شدید علیل ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، 36 سالہ کم جونگ اُن کئی دنوں سے مزید پڑھیں

حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد کا رمضان سے قبل 874 قیدیوں کی رہائی کا حکم، اہم خبر آگئی

حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے رمضان کے آغاز سے قبل 874 قیدیوں کی جیلوں سے رہائی کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے میڈیا دفتر نے ٹویٹر پر ان قیدیوں کی رہائی کی اطلاع دی ۔ شیخ محمد متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران کی بڑی کامیابی، اپنا پہلا ملٹری سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

ایران نے مقامی سطح پر تیار کیا جانے والا پہلا ملٹری سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجنے کا دعویٰ کردیا۔ ایرانی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملٹری سیٹلائٹ پاسداران انقلاب اور ملک کے دیگر ہونہار انجینئرز نے تیار کیا، جو خلا میں کامیابی کے ساتھ بھیجا جانے والا پہلا سیٹلائٹ ہے۔ ایرانی حکام مزید پڑھیں

دُبئی میں سحر اور افطار پر نئی پابندی عائد، حکومت کیجانب سے نئی گائیڈ لائن تیار

دُبئی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اجتماعات میں 10 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی لگا دی ہے۔ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے ایک گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے جس کے مطابق سحر اور فطار کے دوران ایک گھر یا مقام پر10 سے زائد مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی مخالفت کرنا مہنگا پڑگیا، ڈاکٹر رک برائٹ عہدے سے برطرف۔۔۔ آخر وجہ کیا بنی؟

امریکا میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والے ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا ملیریا کا مقابلہ کرنے والی دوا کورونا کے خلاف کارگر ہے جب کہ ڈاکٹر رک برائٹ نے کلوروکوئن سے متعلق صدر ٹرمپ کی رائے سے اختلاف کیا تھا۔ امریکا مزید پڑھیں