4 مئی سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی, اطالوی وزیراعظم نے بڑا بیان جاری کردیا

اطالوی وزیراعظم جوزیپے کونتے نے 4 مئی سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اطالوی وزیراعظم جوزیپے کونتے نے اگلے ماہ 4 مئی سے اٹلی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 4مئی سے مینوفیکچرنگ،تعمیراتی انڈسٹری کا کاروبار کھولیں گے، کمپنیوں کو مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی ہلاکت کی خبریں میڈیا وسوشل میڈیا پر سرگرم

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی طبیعت کے حوالے سے گزشتہ کئی روز سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں لیکن اب ان کی ہلاکت کی خبریں میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ چند روز قبل امریکی میڈیا نے بتایا تھا کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے دل مزید پڑھیں

دو سالہ بچے نے کھیلتے کھیلتے گولی چلا دی، والد ہلاک

جارجیا میں ایک 2 سالہ بچے نے کھیلتے کھیلتے گولی چلا دی جو والد کو جا لگی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ یہ اندوہناک واقعہ جارجیا کے جونز کاؤنٹی میں پیش آیا، پولیس کے مطابق گھر میں موجود بندوق کسی طرح سے 2 سالہ بچے کے ہاتھ لگ گئی۔ بندوق لوڈڈ تھی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں صرف مکہ مکرمہ میں کرفیو نافذ، آخر وجہ کیا بنی؟ سعودی حکام کا اہم فیصلہ

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں سے کرفیو جزوی طور پر ختم کر دیا گیا، مکہ مکرمہ میں چوبیس گھنٹے کرفیو نافذ رہے گا۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے رمضان المبارک میں شہریوں کی سہولت کے پیش نظر صبح 9 سے شام 5 بجے تک کرفیو جزوی طور پر اُٹھانے کا مزید پڑھیں

دبئی کے بعد عجمان میں بھی شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت، کیا واقعی کورونا دم توڑنے لگا؟ خوشخبری آگئی

دبئی کے بعد عجمان میں بھی شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور ہیئر سلون کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ اماراتی شہر میں 26 اپریل بروز اتوار سے صبح 6 سے رات 10 بجے تک لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی جائے گی۔ کورونا کے باعث دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو جھوٹا قرار دے کر پریس کانفرنس ہی منسوخ کر دی

کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے جراثیم کش ادویات کے استعمال سے متعلق بیان پر شدید تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا۔ کورونا کے علاج کے لیے نامعقول تجویز دینے والے امریکا کے صدر ٹرمپ صحافیوں کے سخت سوالات سے ڈر گئے اور انھوں نے مزید پڑھیں

اتحاد ایئرلائن نے بالآخر اہم قدم اٹھالیا، کب سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ؟ تفصیلات جانئے

اتحاد ایئرلائن نے 16 مئی سے مسافروں کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے گلف نیوز کے مطابق اتحاد ایئرویز نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وہ پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے منصوبے میں تبدیلی کر رہے ہیں اور اب وہ مسافروں کے لیے 16 مزید پڑھیں

سعودی عرب 58ارب ڈالرز قرض لینے پر مجبور

سعودی عرب حالیہ بحران پر قابو پانے کیلئے اربوں ڈالرز کا قرض لینے پر مجبور ہوگیا۔ وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا کہ حالیہ تیل قیمتوں میں کمی کے باعث پیدا ہونے والے بحران کے بعد سعودی عرب اس سال کے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے 58 ارب ڈالرز کا ادھار لے گا. مزید مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عالمی وبا سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 2 لاکھ 3 ہزار سے بڑھ گئیں

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں 2 لاکھ 3 ہزار سے زائد اموات ہو گئیں جبکہ 29 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 8 لاکھ 36 ہزار سے زائد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورنا وائرس سے مزید مزید پڑھیں

سعودی خاتون کی خاوند کے ساتھ مِل کر غیر مُلکی کارکن کی پٹائی، ویڈیو وائرل

سعودی عرب میں مقیم مسلمانوں نے گزشتہ روز رمضان کا پہلا روزہ رکھا۔ روزہ ضبط اور برداشت کا نا م ہے۔ یہ تحمل اور صبر سکھاتا ہے۔ تاہم کچھ لوگ روزے کی اصل رُوح سے واقف نہیں ہو پاتے۔ جس کے باعث وہ روزے کی حالت میں بھی ایسے کام کر جاتے ہیں جو نہ مزید پڑھیں