ایرانی وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دی۔ اس کے علاوہ دونوں وزرائے خارجہ میں دوستانہ معاہدے کے تناظر میں مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ اور مسجد الحرام میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں ا ور امریکا سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے۔ متحدہ عرب امارات اور قطر میں آج عید منائی جا رہی ہے۔ افغانستان برطانیہ اور یورپ میں بھی مسلمان آج عید الفطر عقیدت و مزید پڑھیں

امریکی آبدوز کی پیش قدمی ناکام بنانے کا ایران کا بڑا دعویٰ

ایران کی بحریہ کے کمانڈڑ شہرام ایرانی نے دعویٰ کیا کہ خلیج میں داخل ہونے والی امریکی آبدوز کی پیش قدمی ناکام بنا دی گئی جبکہ امریکی بحریہ نے اس طرح واقعے کی تردید کردی ہے۔ ایران کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ ’امریکی آبدوز پانی کے اندر خاموشی سے آگے بڑھ رہی مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

سعودی عرب اور خلیجی ممالک سمیت ترکیے، قطر، ترکمانستان، ازبکستان ، یورپ اور امریکا میں آج عیدالفطرمنائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک ، امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں آج عیدالفطرمنائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازعید کا عظیم الشان اجتماع ہوا۔ مسجدالحرام میں امام حرم شیخ صالح الحُومید مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیراعظم کا دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات سمیت کئی ملکوں میں عید الفطر جوش وخروش سے منائی جارہی ہے، کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت مسلمِ آمہ کو مسرت بھری عید مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سعودی عرب کے وسطی علاقے تمیر اور حوطہ سدیر میں چاند نظر آگیا ہے۔ اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور وہاں بھی عید جمعہ 21 اپریل کو منائی جائے گی۔ دوسری جانب عمان میں مزید پڑھیں

سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی خاندان عمرہ ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جارہے تھے کہ القصیم کے قریب ان کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی۔ عرب میڈیا نے بتایا کہ حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 2 بچے مزید پڑھیں

ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم انکشاف کر دئیے

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں آج شام عید الفطر (شوال) کا چاند نظر آنا ممکن نہیں۔ 13 ممالک سے تعلق رکھنے والے فلکی علوم کے 25 ماہرین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک 30 روز کا ہوگا جب کہ عید ہفتہ 22 اپریل مزید پڑھیں

کانگریس رہنما راہول گاندھی کی ہتک عزت کے مقدمے میں سزا کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد

بھارت کی ایک عدالت نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کی ہتک عزت کے مقدمے میں سزا کے خلاف حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کے ضلع سورت کی ایک عدالت میں راہول گاندھی نے ہتک عزت کے مقدمے میں سزا کے خلاف حکم امتناع کی درخواست دائر کی مزید پڑھیں

یمن: فنڈز تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 80 افراد جاں بحق

یمن کے دارالحکومت صنعاء میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 80 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ جمعرات کو پیش آیا، تاجروں کی جانب سے غریب لوگوں میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم جاری تھی اس دوران شہریوں کے درمیان بھگدڑ مچ گئی جس کے نتجیے میں 79 افراد ہلاک مزید پڑھیں