اماراتی طبی مرکز میں کورونا وائرس کے کامیاب علاج کا تجربہ کامیاب، خوشخبری آگئی

متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان، دُبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم، ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے امارات میں مقیم تمام مقامی اور غیر ملکی افراد کو خوش خبری دی ہے کہ اماراتی طبی مرکز میں کورونا وائرس کے کامیاب علاج کا تجربہ کامیاب مزید پڑھیں

روس نے امریکہ کو امدادی طبی سامان کے ساتھ بل بھی بھیج دیا

روس نے امریکہ کو کورونا وائرس سے متعلق امدادی طبی سامان کے ساتھ 6 لاکھ ڈالر کا بل بھی بھیج دیا۔ روس کی جانب سے امریکہ کو بھجوائے گئے امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ سامان کسی خصوصی پرواز کے بجائے عام کارگو پرواز میں بھجوایا مزید پڑھیں

کم جونگ ان عوام کے سامنے آگئے، تمام تر قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان عوام کے سامنے آگئے جس کے بعد ان کی صحت اور ہلاکت کے حوالے سے زیر گردش تمام تر قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی کے مطابق کم جونگ ان تین ہفتوں میں پہلی بار عوام کے سامنے آئے اور انھیں کھاد فیکٹری کی مزید پڑھیں

عالمی سطح پر قیادت کی کمی کے باعث کورونا کو روکنے میں ناکامی ہوئی: یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کی روک تھام کےلیے جو کچھ ہوسکتا تھا نہیں کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نےکہا کہ عالمی سطح پر قیادت کی کمی کے باعث کورونا کو مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا آج سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کھولنے کا اہم اعلان

سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو آج سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت نے حرمین شریفین کو کھولنے کے لیے احتیاطی تدابیر بھی جاری کردی ہیں جس کے تحت حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا جب کہ مسجد میں رکھے قرآن پاک کے نسخے استعمال مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کانگو میں پاک فوج کی امدادی کارروائیوں کو زبردست خراج تحسین

اقوام متحدہ نے دنیا میں امن و امان کو قائم کرنے کے لیے پاکستانی کاوشوں اور انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کا برملا اعتراف کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے افریقی ملک کانگو میں پاکستانی امن مشن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ یو این ترجمان نے پاک فوج کی کانگو میں امدادی کارروائیوں کو مزید پڑھیں

سعودی عرب کی جانب سے لاکھوں پاکستانیوں کو رمضان المبارک میں ملنے والا ہے تحفہ، خوشخبری آگئی

سعودی عرب کی جانب سے 18 سے زائد ممالک کے عوام کو رمضان کے تمام روزوں میں افطاری کرانے کا اعلان کیا گیا ہے، اس افطار ضیافت سے پاکستان میں مقیم لوگ بھی مستفید ہو سکیں گے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ہدایت پر سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور مزید پڑھیں

اماراتی حکام کا اہم فیصلہ، پورے سال کے ٹیکس معاف مگر کن مخصوص شعبوں کے؟ اہم تفصیلات آگئیں

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد کاروباری اور تجارتی مراکز اور تفریحی سرگرمیاں کئی ہفتوں سے بند ہیں، جس کے باعث لوگوں کی معاشی حالت خاصی خراب ہو چکی ہے۔ لاک ڈاؤن کے باعث لوگ گھروں میں ہی بند ہو کر رہ گئے ہیں اور ان کے پاس کمانے کا کوئی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے منصوبوں میں آگئیں اہم تبدیلیاں، سیاحوں کو ملنے والا ہے سرپرائز

سعودی عرب دُنیا بھر میں مذہبی سیاحت کا سب سے بڑا مرکز ہے، جہاں ہر سال عمرہ اور حج کی سعادت کے لیے ایک کروڑ سے زیادہ افراد آتے ہیں۔ ثقافت سے لطف اندوز ہونے والے سیاحوں کی بھی کوئی کمی نہیں ہے۔ تاہم حکومت کی جانب سے تیل کی صنعت پر انحصار کرنے کے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے کورونا کے معاملے پہ ایک بار پھر عالمی ادارہ صحت پر نشتر چلا دیئے، چین بھی لپیٹ میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کورونا کے معاملے پر عالمی ادارہ صحت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے معاملے پر عالمی ادارہ صحت کو شرمندہ ہونا چاہیے، یہ چین کا ترجمان ادارہ بن کر رہ مزید پڑھیں