کینیڈا کا ملک میں ہتھیاروں کے استعمال ، تجارت پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ مگر کیوں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ملک حملے کے طرز کے ہتھیاروں کے استعمال اور تجارت پر فوری پابندی عائد کررہے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے اس اعلان کے وقت ملک میں فائرنگ کے متعدد بڑے واقعات کے حوالے دیے جن میں نووا اسکاٹیا میں 18 اور 19 اپریل کو پیش آنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی حکومت نے فلسطینی عوام کے لیے بڑا اقدام کردیا

سعودی عرب اور شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے فلسطین کو امداد فراہم کرے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور شاہ سلمان مرکز برائے امدادی و انسانی خدمات نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے فلسطین کو 25لاکھ ڈالر سے زائد مزید پڑھیں

لیبر پارٹی کے لیڈر کا مسئلہ کشمیر سے بطور پارٹی دستبرداری کا اعلان، ہندو رہنما کو خط ارسال کرنے پر تنقید کی ذد میں

برطانوی قائد حزب اختلاف اور لیبر پارٹی کے نو منتخب لیڈر سر کیئر اسٹارمر برطانوی ہندو رہنما کو خط ارسال کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے، کیئر اسٹارمر نے کشمیر کو ہندوستان کا آئینی مسئلہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اراکین پارلیمنٹ، پارٹی ممبران، کمیونٹی اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے قائد مزید پڑھیں

کبھی جھوٹ نہیں بولوں گی, ٹرمپ کی پریس سیکریٹری کیلی میکن نے دھماکے دار اعلان کردیا

وائٹ ہاوس کی نئی پریس سیکریٹری کیلی میکن نے اعلان کیا ہے کہ میں صحافیوں سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیلی میکن نے گزشہ روز پہلی پریس بریفنگ دی۔ وائٹ ہاوس کی پریس سیکریٹری کی جانب سے ایک سال سے زائد مزید پڑھیں

کورونا وائرس: روک تھام کیلئے جو کچھ ہوسکتا تھا نہیں کیا گیا، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے جو کچھ ہوسکتا تھا نہیں کیا گیا۔ کورونا کی روک تھام کے لیے عالمی ردعمل دیکھ کر افسوس ہوا، ہمیں ماضی کی غلطیوں کو سنجیدگی سے لے کر ان سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ اس وقت مزید پڑھیں

بھارت میں دنیا کا طویل لاک ڈاؤن, جانتے ہیں کب تک توسیع کا اعلان کردیا گیا؟

بھارت میں کورونا وائرس کے باعث نافذ طویل لاک ڈاؤن میں 4 مئی کے بعد سے مزید توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 24 مارچ کو ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس میں اب ایک بار مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکی ماہرین نے مریضوں پر اینٹی وائرل دوا کا استعمال شروع کردیا

امریکا میں کووِڈ نائنٹین کے مریضوں پر ایک اینٹی وائرل دوا کا ہنگامی استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں ایک اینٹی وائرل دوا Remdesivir کا ہنگامی بنیادوں پر مریضوں پر استعمال شروع ہو گیا، امریکی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی نے مریضوں پر اس کے استعمال کی اجازت دے دی۔ امریکی میڈیا کا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات حکومت کی کورونا وائرس کے علاج سے متعلق بڑی پیشرفت، اہم خبر آگئی

متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت کرلی، ابو ظہبی کے ریسرچ سینٹر نے کورونا وائرس کا ممکنہ علاج دریافت کرلیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن ہند العتیبہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو ظہبی کے ریسرچ مزید پڑھیں

امریکی آئل انڈسٹری اب کبھی اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکے گی، ماہرین نے کردی اہم پیشن گوئی

امریکی آئل انڈسٹری اب کبھی اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکے گی، کورونا وبا کی وجہ سے امریکی آئل انڈسٹری بالکل بیٹھ گئی ہے اور مارکیٹ کریش کرچکی ہے۔ تیل کی قیمت تاریخ میں پہلی بار منفی پر جانے کے بعد واپس آئی ہے۔ اب اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا کی مزید پڑھیں

رمضان المبارک نے امریکہ کی تاریخ بدل دی، مسلمانوں کو اہم عمل انجام دینے کی سرِعام اجازت مل گئی

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی ہے۔ امریکی ریاست منی سوٹا کے حکام نے پہلی بار رمضان المبارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد تین شہروں میں ہزاروں افراد نے اذان کی آواز فضاؤں مزید پڑھیں