کورونا کی تباہ کاریاں، سعودی عرب کا سمبوسہ بازار 15 سال میں پہلی بار ہوا ویران

سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے عسیر میں قائم مشہورسمبوسہ بازار کو ماہ صیام کے حوالے سے خاص نسبت ہے مگر اس بار کورونا کی وبا کی وجہ سے یہ بازار بھی ویران ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سمبوسہ بازارشہر کی شمالی کالونی مشہد میں قائم کیا گیا تھا۔ ماہ صیام آتے ہی اس مزید پڑھیں

‘ڈاکٹرز میری موت کے اعلان کے لیے تیار تھے’، برطانوی وزیراعظم نے اہم انکشافات کردیئے

حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ڈاکٹرز ان کی موت کے لیے تیار تھے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ کسی بھی موقع پر یہ نہیں سوچا کہ مرنے والا ہوں، اسپتال میں آکسیجن مزید پڑھیں

حکومتیں آزادی صحافت کا تحفظ یقینی بنائیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران درست معلومات اور سچائی کا پرچارکرنے پر میڈیا کے شکر گزار ہیں۔ آزادی صحافت کےعالمی دن پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صحافی اورمیڈیا ورکرز لوگوں تک ہمارا پیغام پہنچانےمیں اہم مددگار ہیں، مزید پڑھیں

2030ء میں مسلمانوں کو 36 روزے رکھنے کا نادر و نایاب موقع میسر آئے گا، خوش خبری بھرا انکشاف جانئے

رمضان المبارک برکتوں اور گناہوں کی بخشش کا مہینہ ہے۔ اسی وجہ سے دُنیا بھر کے مسلمان اس مہینے کے انتظار میں رہتے ہیں تاکہ تمام کے تمام روزے رکھنے میں کامیاب ہو کر اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ رمضان المبارک کے مہینے میں تمام کلمہ گو زیادہ سے زیادہ عبادات، تسبیحات اور مزید پڑھیں

وینزویلا: جیل میں جھگڑا، 17 قیدی ہلاک

وینزویلا کے شہر گوانارے کی جیل میں ہونے والے جھگڑے اور فساد کے نتیجے میں کم از کم 17 قیدی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق فوجی حکام نے بتایا کہ لوس لانوس کی جیل میں نقص امن کی شکایات موصول ہوئیں جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک مزید پڑھیں

برطانوی بزنس ٹائیکون کا لاک ڈاؤن کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

برطانیہ میں ایک ایوی ایشن ٹائیکون نے لاک ڈاؤن کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بزنس ٹائیکون سائمن ڈولن نے حکومت کے خلاف لاک ڈاؤن پر مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے، اس سلسلے میں 50 سالہ ایوی ایشن ٹائیکون کی جانب سے سیکریٹری ہیلتھ کو مزید پڑھیں

سعودیہ عرب جانا اب اتنا آسان نہیں، کورونا ٹیسٹ کا منفی آنا لازمی قرار۔۔۔ نیا ایس او پی جاری

کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے پیش نظر سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی ایوی ایشن ’’گاکا‘‘ نے لاک ڈاون کے دوران سفر کرنے والوں کے لیے قوانین مزید سخت کر دیے۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری ایس او پی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے ہر مسافر کو کورونا کا مزید پڑھیں

چین کا احتساب ہو گا، بھاری قیمت چکانا پڑے گی، امریکی صدر ٹرمپ کے بعد کس نے طبل بجا دیا؟ دھماکہ خیز اعلان

وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر لیری کوڈلو نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے میں چین کا احتساب کیا جائے گا۔ امریکی چینلکو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ احتساب کے کٹہرے میں لائے جائیں گے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ ایسا کب ، کہاں اور مزید پڑھیں

شراب کورونا کو بالکل ختم کر دیتا ہے، بھارتی رکن اسمبلی کا حیران کن دعوی

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بھارت میں جہاں انتہاپسند ہندوؤں کی جانب سے گائے کے پیشاب پینے کی پارٹیاں رکھی گئیں، وہیں وبا سے بچاؤ کے لیے اور بھی دیسی فرسودہ ٹوٹکے آزمانے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ اسی طرح اب بھارتی ریاستی اسمبلی کے ایک رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ شراب مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ترجمان وزیرِصحت کا سعودی عوام کے لیے اہم پیغام جاری

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ سب سے زیادہ معمر افراد کو ہے، بزرگ شہری وائرس سے بچنا چاہتے ہیں تو گھروں میں رہیں، بازار نہ جائیں اور بھیڑ بھاڑ سے دور رہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں