مساجد میں نمازوں پر پابندی جلد ختم ۔۔ سعودی وزارت مذہبی امورنے بڑی خوشخبری سنادی

وزارت مذہبی امور نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارضی پابندی کو ماہرین صحت کی اجازت کے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ سعودی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر شیخ عبدالطیف آل شیخ نے باجماعت نمازوں پر عائد عارضی پابندی کو ختم کیے جانے کی افواہوں کے بعد وضاحت کی کہ جب تک صحت مزید پڑھیں

طالبان نے تشدد کا سلسلہ جاری رکھا تو جواب کے لیے تیار رہے، امریکا

افغانستان میں موجود امریکی فوج نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغان طالبان نے تشدد کا سلسلہ جاری رکھا تو اس کا جواب دے سکتے ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوج نے طالبان کو غیر معمولی کھلا خط جاری کیا ہے جس میں متحارب فریقین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ “سیاسی راستے کی طرف” مزید پڑھیں

ایران میں کورونا وائرس کو شکست، صدر حسن روحانی کا مساجد کھولنے کا بڑا فیصلہ

ایران میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں کمی کے بعد صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ملک کے بڑے حصے میں پیر سے مساجد کھول دی جائیں گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے کہا کہ چوبیس گھنٹے میں مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد بڑا فیصلہ، خواتین کی ہوئی واپسی

کورونا وائرس کے وبا سے بچاؤ کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کے بعد سعودی عرب کی خواتین ملازمین کی اپنے کام پر واپسی ہوچکی ہے اور وہ سخت حفاظتی انتظامات کے تحت خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت نے مارچ کے آغاز میں ہی کورونا وائرس مزید پڑھیں

سربراہ شمالی کوریا کم جونگ اُن کیا واقعی منظرِعام پر آ گئے ہیں؟ اہم خبر آ گئی

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے گزشتہ روز پیانگ یانگ کے شمالی علاقے میں میں کھاد بنانے والی ایک فیکٹری کا افتتاح کرتے ہوئے اپنی 20 دن کی روپوشی ختم کردی اور اسی کے ساتھ ان کی موت کی افواہیں بھی دم توڑ گئیں۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے کم مزید پڑھیں

ایران اور فرانس میں کورونا کیسز میں بڑی کمی

فرانس اور ایران میں مہلک کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے اور دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ ایران ایران میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے کے بعد ایرانی صدر حسن روحانی نے پیر سے ملک کے مزید پڑھیں

مسلمانوں کے بعد سکھ برادری کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار، مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب

اس وقت پوری دنیا کو کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ ہر ملک کی جانب سے اپنی حدود میں رہتے ہوئے کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کے بعد سکھ برادری کو کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہندو مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مضرِصحت سینی ٹائزرز کی فروخت، سعودی حکومت نے کی بڑی کاروائی

سعودی حکام نے ممنوعہ سینی ٹائزرز فروخت کرنے پر ایک کمرشل اسٹور کے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے، مذکورہ سینی ٹائزر کا استعمال انسانی صحت کے لیے مضر ہو سکتا تھا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی تفتیشی ٹیموں نے ریاض کے ایک کمرشل اسٹور میں ممنوعہ برانڈ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: یورپی ممالک نے ویکسین کی تیاری سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

یورپی ممالک کے حکمرانوں نے عالمگیروبا سے لڑنے اور کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے 7.5 بلین یورو فنڈ جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو لنک کے ذریعے یورپی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے 1.5 مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مصر کی تاریخی مسجد سے تین نمازیوں کی نماز تراویح نشر کرنے کی اجازت

مصری وزرات اوقاف اورمذہبی امور نے مشرقی قاہرہ کی تاریخی مسجد عمرو بن العاص سے صرف تین نمازیوں کی نماز تراویح ریڈیو نشر کرنے کی اجازت دی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مصری وزارت اوقاف کا کہنا تھا کہ تاریخی ماہ صیام کی روحانی مناسبت اور کورونا کی وبا کے خطرات کے تناظرمیں تاریخی مزید پڑھیں