کورونا وائرس کے پیشِ نظر سعودی حکومت نے عوام کے لیے آن لائن نکاح کی سہولت متعارف کروا دی

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے بحران کے دوران دارالحکومت ریاض میں 500 سے زائد جوڑوں کے آن لائن نکاح منعقد کیے گئے، نئی سہولت کے تحت نئے جوڑے کے نکاح کی ساری کارروائی آن لائن نمٹا دی جاتی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت انصاف نے کہا ہے کہ دارالحکومت ریاض میں مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی کورونا ویکسین بنانے سے متعلق اطالوی ماہرین نے بڑا اعلان کردیا

اطالوی محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی ویکسین بنا لی ہے جو انسانوں پر کام کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اطالوی محققین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین بنا لی ہے۔روم کے اسپتال میں کیے گئے ٹیسٹوں کے مطابق چوہوں پر مزید پڑھیں

رشوت لینے اور بدعنوانی کے جرم میں ملوث مجرموں کے لیے سعودی حکومت کا سخت اقدام

سعودی عرب میں مختلف محکموں کے 16 اہلکاروں کو رشوت لینے اور بدعنوانی کے جرم میں جرمانے اور قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق 16 حکومتی اہلکاروں کے خلاف بددیانتی کے الزامات ثابت ہونے پر فوجداری عدالت نے مجموعی طور پر انہیں 39 برس قید اور 30 لاکھ ریال جرمانے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر جاری، 24 گھنٹوں میں ہزاروں مریض، سینکڑوں افراد ہلاک ‎

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، پچھلے 24 گھنٹوں میں تقریباً چار ہزار نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 195افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بھارتی وزارت صحت نے کہاکہ کووڈ انیس سے اب تک 1568 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور مصدقہ مریضوں کی تعداد 46437 ہوگئی ہے، جبکہ پچھلے 24 گھنٹے میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اٹلی میں لاکھوں مزدور کام پر واپس، اسپین نے بھی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک اٹلی اور اسپین نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمیاں کردیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی نے کورونا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں مزید کمی ہونے کے بعدلاک ڈاؤن میں مزید نرمی کردی۔اٹلی کی حکومت نے کم از کم 45 لاکھ مزدوروں اور ملازمین مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں مقیم سیاحت کے شوقین افراد انتہائی کم پیسوں میں یورپ کا سفر کر سکیں گے، خوشخبری آگئی

یورپی ائیرلائن نے ابوظہبی سے سستی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا، وز ائیر کی جانب سے فلائٹ آپریشن کی بحالی کے بعد اماراتی دارالحکومت سے یورپ کے 5 روٹس پر پروازیں شروع کی جائیں گی۔ کرایہ 244 درہم ہو گا۔ ایک یورپی ائیر لائن وز ائیر کی جانب سے متحدہ عرب امارات سے نئی پروازوں مزید پڑھیں

نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کو سعودی حکام نے بُری خبر سنادی، اہم تفصیلات جانئے

سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں، جن کی زیادہ تر گنتی نجی شعبے سے وابستہ ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے نجی شعبے کے تمام ملازمین کے لیے انتہائی بُری خبر سُنا دی گئی ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق وزارت محنت و سماجی بہبود نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے کی کمپنیوں کو مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے امریکی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا، 30 کھرب ڈالر کا قرضہ لینے پر مجبور

کورونا وائرس نے دنیا بھر کی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ نہ صرف ترقی پذیر بلکہ ترقی یافتہ ممالک بھی اس کے اثرات سے نہیں بچ سکے۔ اس وائرس سے سب سے زیادہ جانی نقصان سپر پاور امریکا کو ہوا ہے جہاں 69ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ لاکھوں ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: ملازمین کی نوکریوں کا تحفظ، سعودی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے مالیاتی بحران میں نجی سیکٹر کی امداد کے لیے غیرمعمولی بجٹ مقرر کیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ نجی شعبے کی مدد کے لیے حکومت نے ایک کھرب 80 ارب ریال کا بجٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس پہلے چین میں نہیں بلکہ یورپ کے ملک میں پھیلا تھا مگر کہاں؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

یورپی ملک فرانس کے ایک ڈاکٹر کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر کورونا وائرس کی بیماری چین سے قبل ہی فرانس میں شروع ہوچکی تھی یا پھر فرانس میں بھی اس وقت ہی شروع ہوئی جس وقت چین میں شروع ہوئی۔ ریڈیو فرانس انٹرنیشنل (آر ایف آئی) کے مطابق فرانس مزید پڑھیں