امریکا چین کشیدگی، 200 کے قریب ہوا بازوں کو دوبارہ گوام میں تعینات کردیا گیا

امریکا نے چین سے کشیدگی کے پیش نظر گوام میں اپنے فضائی اڈے اینڈرسن ائیرفورس بیس پر اپنے بمبار طیارے اور ائیر فورس کے سیکڑوں اہلکار دوبارہ تعینات کردیے ہیں۔ ایک ماہ قبل امریکا نے یہاں سے اپنے بی بمبار طیارے واپس بلالئے تھے۔ غیر ملکی میڈیانے کہا ہے کہ 4 ون بی لانسرز طیارے مزید پڑھیں

شارجہ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی، کئی افراد زخمی ہو گئے

متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے علاقے النہدہ کی 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے۔ آگ لگنے کے بعد ریسکیو اداروں نے عمارت کو خالی کرالیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے آگ پر کسی حد تک قابو پالیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا شہریوں کی صحت کے حوالے سے اہم اقدام, شہزادہ فیصل بن سلمان نے اعلان کردیا

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں 628 ملین ریال لاگت کے صحت منصوبوں کا افتتاح کردیا گیا، صحت منصوبوں سے شہریوں کے لیے معیاری صحت اور مزید دیکھ بھال کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان نے ورچوئل کال کے ذریعے مزید پڑھیں

بھارت کی مسلمان خاتون صحافی کی خود کشی، آخر کیوں؟ افسوس ناک خبر آگئی

بھارت کی مسلمان خاتون صحافی نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی، رضوانہ تبسم متعدد خبر رساں اداروں میں فری لانس اپنے صحافتی فرائض انجام دے رہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست بنارس سے تعلق رکھنے والی بے باک خاتون صحافی 28سالہ رضوانہ تبسم اپنے گھر کے کمرے میں مردہ حالت مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ہٹ دھرمی نے ہزاروں لوگوں کو نوکریوں سے محروم کر دیا

ملیریا کی دوا سے کورونا کے علاج کی خواہش،ٹرمپ کی ہٹ دھرمی نے ٹاسک فورس کی نوکری ہڑپ کر لی۔ امریکی صدر نے کورونا ٹاسک فورس کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ ٹاسک فورس نے مریضوں کو تیزاب پلانے سمیت امریکی صدر کی تمام بچگانہ تجاویز کی کھل کر مخالفت کی تھی۔ٹاسک فورس کے خاتمے مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاون میں نرمی کرتے ہی چین کو سیاحت میں کروڑوں کی آمدنی

کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاؤن میں نئے کیسز نہ آنے کے بعد چینی حکومت نے نرمی کی تو شہریوں نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا۔ چینی میڈیا کے مطابق حکومت نے سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے جس کے بعد 5 روزہ چھٹیوں میں عوام نے خوب سیرو سیاحت کی۔ مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا احسن اقدام، غیرملکیوں کی وطن واپسی سے متعلق اہم خبر آگئی

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے مختلف ویزوں پر موجود غیرملکیوں کی وطن واپسی کا مشترکہ پروگرام جاری کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے وطن واپسی کے خواہش مند غیرملکیوں کی سہولت کے لیے (عودۃ) آن لائن پروگرام کا اجرا کیا ہے، اس پروگرام کے تحت مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے امریکا میں کتنی ہلاکتیں ہوسکتی ہیں؟ ٹرمپ نے خبردار کردیا

امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں نا صرف کورونا مریض بلکہ ہلاکتیں بھی دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ ہیں۔ اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی خبردار کیا ہے کہ وائرس سے ملک میں ہلاکتیں 1 لاکھ تک ہوسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق انتظامیہ مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی، جرمنی سے بھی اچھی خبر آگئی

جرمنی نے بھی کورونا وبا کے باعث عائد پابندیوں میں نرمی کر دی ہے، حالات میں بہتری کے پیش نظر بعض علاقوں میں اسکول بھی کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کئی یورپی ممالک کے بعد جرمنی نے بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی ہے، چند علاقوں میں اسکول کھول دیے گئے مزید پڑھیں

کورونا پرامریکا اور چین میں جنگ کا امکان، چینی صدر کو رپورٹ پیش، حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے

کورونا وائرس کے حوالے سے چینی صدر کو پیش کی جانی والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے پر امریکا سے جنگ ہو سکتی ہے ۔ چینی حکومت کو ایک رپورٹ میں خبردار دار کیا گیاہے کہ وباء کے پیش نظر ملک کو بڑھتی ہوئی دشمنی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے امریکا کیساتھ مزید پڑھیں