یو اے ای کی معیشت تباہی کے دہانے پر، کاروباری افراد نے دل برداشتہ ہوکر کڑا فیصلہ لےلیا

متحدہ عرب امارات میں کورونا کی وبا کے بعد بہت سے کاروباری مراکز کھولنے پر پابندی عائد کی گئی ہے یا ان کی سرگرمیاں محدود کر دی گئی ہیں، جن میں ریستوران کا کاروبار بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سینکڑوں ریسٹورنٹس مالکان نے صورتِ مزید پڑھیں

کورونا ٹاسک فورس کے خاتمے سے متعلق امریکی صدرٹرمپ کا یوٹرن، کہا ٹاسک فورس غیرمعینہ مدت تک کیلئےکام کرتی رہےگی

کوروناٹاسک فورس کے خاتمے سے متعلق امریکی صدرٹرمپ نے یوٹرن لے لیا اور کہا ٹاسک فورس غیرمعینہ مدت تک کیلئےکام کرتی رہےگی اور کورونا ویکسین،علاج پرتوجہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شدید تنقید کے باعث ٹاسک فورس ختم کرنے کے اپنے بیان سے پیچھے ہٹ گئے اور سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے رمضان کے آخری عشرے میں مسجد الحرام کے کھولنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

سعودی عرب کی حکومت نے مسجد الحرام کے لیے مزید حفاظتی اقدامات کر لیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام کے داخلی راستوں پر جدید سینیٹائزر اور اسکریننگ گیٹ لگائے گئے ہیں جو ہر گزرنے والوں کی اسکریننگ بھی کریں گے اور کورونا وائرس کا شکار افراد کی بروقت نشاندہی کریں گے۔ مزید پڑھیں

شارجہ کی 49 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑکنے کا معاملہ، خُفیہ ہاتھ سامنے آگیا۔۔۔ اہم تفصیلات جانئے

شارجہ کی 49 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ پھیلنے کی وجہ معلوم کر لی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت کے بیرونی حصے پر غیر قانونی ایلومینئم تہ نصب کی گئی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے پھیلنے اور تباہی کا باعث بنی۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ پولیس کے فرانزک ڈیپارٹمنٹ نے 49 مزید پڑھیں

امریکا میں کووڈ-19 پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کا قتل کس نے کیا؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

امریکی ریاست پنسلوانیا میں کووڈ-19 پر مؤثر تحقیق کرنے والے یونیورسٹی آف پیٹسبرگ کے چینی نڑاد پروفیسر کو قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پیٹسبرگ یونیورسٹی نے بتایا کہ پروفیسر کووڈ-19 پر نتیجہ خیز تحقیق کررہے تھے لیکن انہیں گولی مار دی گئی۔ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر بنگ لیو ٹاؤن ہاؤس میں سر، گردن مزید پڑھیں

کورونا ووہان کی لیبارٹری میں تیار ہونے کا ثبوت، عالمی ادارہ صحت نے بڑا اعلان کر دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ امریکانے امریکی صدر کے قیاس آرائی پر مبنی اس دعوے کی حمایت میں کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا کہ وائرس چین کی لیب میں تیار ہوا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر برائے ہنگامی صورتحال مائیکل ریان نے ایک مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں کساد بازاری عروج پر، کورونا سے دنیا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں بھی کمی

کورونا وائرس کس طرح کرہ ارض کے ماحول پر اثر انداز ہوا، ہوائی اور زمینی سفر انتہائی کم ہو گیا، دنیا کے بڑے شہروں میں ٹریفک کم ہو گئی، کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں بھی کمی آئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ زمین کو مسلسل گرم کر رہی مزید پڑھیں

بھاری جرمانے، قید کیساتھ ساتھ تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا اعلان، سعودی عرب نے سخت قوانین بنادئیے

سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں اگر کوئی تارکِ وطن مقیم مذکورہ خلاف ورزیوں کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کو ملک بدر کردیا جائے گا اور اس کے دوبارہ مملکت میں داخلے پر پابندی عاید کردی جائے گی۔ سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے مزید پڑھیں

لندن میں بھی رمضان المبارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت، اہم خبر آگئی

لندن کی تاریخ میں پہلی بار رواں برس رمضان المبارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے والتھم فارسٹ کی 10 مساجد میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت فی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی غرض سے سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی غرض سے سعودی عرب نے فوڈ سپلائی کو محفوظ کرنے کے لیے 2 ارب ریال خرچ کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق کو وِڈ نائنٹین کی وبا کے سبب سعودی عرب میں پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی سطح مزید پڑھیں