ٹی وی انٹرویو کے دوران ترک صدر کی طبیعت ناساز، انتخابی مہم بھی معطل

ترک صدر رجب طیب اردوان کوپیٹ میں تکلیف کے باعث ٹی وی انٹرویو اچانک کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں ترکیے میں 14 مئی کے پارلیمانی وصدارتی انتخابات کی مہم جاری ہے، اسی دوران صدر رجب طیب اردوان نےمنگل کو 2 ٹی وی چینلز کو مشترکہ مزید پڑھیں

نئی دہلی میں 1977 کے بعد پہلا مسلم ڈپٹی میئر منتخب

نئی دہلی کی میونسپل حکومت میں 15 سال تک اقتدار میں رہنے والی بی جے پی نے انتخابات میں شکست کے بعد سے ہر غیر آئینی حربہ آزمایا لیکن تمام تر غنڈہ گردی کے باوجود عام آدمی پارٹی اپنا میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب کرانے میں کامیاب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام مزید پڑھیں

لیبیا: تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے درجنوں افراد ہلاک

لیبیا کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 57افراد ہلاک ہوگئے، حادثے کے وقت کشتیوں پر 80افراد سوار تھے، 11افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتیوں میں سوار بیشتر تارکین وطن افراد کا تعلق پاکستان، بنگلا دیش، مصر، شام اور تیونس مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کا دوسری بار صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن سے جاری ویڈیو پیغام میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہر نسل کے پاس ایک لمحہ ہوتا ہے جب انہیں بنیادی آزادیوں کے لیے کھڑا ہونا ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ وہ ایک مزید پڑھیں

سوڈان میں متحارب فریقین کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کا اعلان

سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان 10 روز سے جاری خانہ جنگی میں آئندہ 3 روز تک کے لیے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان میں فوج اورپیراملٹری فورس کے درمیان جاری خانہ جنگی میں آج سے 3 روز تک کے لیے جنگ بندی کا اعلان مزید پڑھیں

سوڈان: غیر ملکی افراد کا تیزی سے انخلا جاری

فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کے باعث سوڈان سے غیر ملکی سفارتکاروں اور شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے، سعودی عرب، امریکا، فرانس، برطانیہ اور جرمنی سمیت کئی یورپی اور افریقی ممالک نے اپنے سفارتی عملے اور شہریوں کو سوڈان سے نکال لیا ہے۔ غیر ملکیوں کو فضائی، سمندری اور زمینی راستوں مزید پڑھیں

دوران پرواز پرندہ ٹکرانے سے طیارے میں آگ لگ گئی

دوران پرواز امریکی ائیر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے میں آگ لگ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ائیر لائن کے بوئنگ طیارے 737 نے کولمبس انٹرنیشنل ائیر پورٹ اوہائیو سے اڑان بھری اور کچھ ہی دیر میں طیارے نے واپس ائیر پورٹ کی جانب رخ کیا۔ رپورٹس مزید پڑھیں

جاپان میں ننھے بچوں کو رونے پر کیوں مجبور کیا جاتا ہے؟

جاپان میں ایک ایسا دلچسپ مقابلہ بھی منعقد کیا جاتا ہے جس میں بچوں کو خاص طور پر رُلایا جاتا ہے۔ تقریباً 400 سال پرانے اس سالانہ مقابلے میں 2 سوموپہلوان ننھے منے بچوں کو گود میں اُٹھا کر فضا میں بلند کرکے ڈراتے ہیں جس کے بعد ایک ریفری بچوں کے رونے کا مقابلہ مزید پڑھیں

بھارتی پولیس نے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیا

بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیاگیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے۔ پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش کررہی تھی جب کہ اس موقع پر بھارتی پولیس کی جانب سے شہریوں سے پر امن مزید پڑھیں

آرمینیا کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی وجہ سے 3 آذربائیجانی فوجی زخمی

آرمینیائی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں آذربائیجان کی فوج کے 3 اہلکار شوشا کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے دوران زخمی ہوئے۔ آذربائیجان کے علاقے میں حالات کو مزید خراب کرنے کے لیے، جہاں روسی فیڈریشن کی امن فوجیں عارضی طور پر تعینات ہیں، آرمینیا نے شوشا کے علاقے کے اللہ گلولر گاؤں مزید پڑھیں