سعودی حکومت کا ڈرائیوروں کو بڑی خوشخبری سنادی، ڈرائیوروں میں خوشی کی لہر

سعودی حکومت نے رجسٹرڈ سعودی کمرشل ڈرائیوروں (ٹیکسی اور بس سروس ) کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث ڈرائیوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث عوام کی معاشی مشکلات کو دور کرنے کے حوالے سے متعدد اقدامات کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز، کویت کا 20 روز تک مکمل کرفیو کا اعلان

کویت کی حکومت نے کورونا وائرس کے تیزی سے رپورٹ ہوتے کیسز کے پیش نظر ملک بھر میں دس روز تک مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کے وزیر اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ کرفیو کا اطلاق اتوار 10 مئی کی شام مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے اہلکار میں بھی وائرس کی تشخیص

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے وائٹ ہاؤس کے اہلکار میں بھی مہلک ترین کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ عالمگیر وبا قرار دئیے جانے والے نئے اور مہلک ترین کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہے لیکن سب سے متاثرہ ملک امریکا ہے جہاں متاثرین کی تعداد 12 لاکھ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا غیرملکی ملازمین کے لیے کون سی بڑی سہولت کا اعلان کر دیا؟ پڑھیں اس خبر میں

سعودی وزارت بلدیات و دیہی ترقی کی جانب سے نجی سیکٹر سے تعلق رکھنے والے اداروں کے ملازمین کو عارضی بنیادوں پر مناسب رہائش فراہم کرنے کی سہولت فراہم کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت بلدیات و دیہی ترقی کی جانب سے کمپنیوں یا فیکٹری مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کئی عہدیداروں کو فارغ کردیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کئی عہدیداروں کے تقرر اور سبکدوشی کے احکامات جاری کردئیے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والے اعلیٰ ادارے کے گورنر انجینئر علی الحازمی کو ان کے عہدے سے سبکدوش کردیا جبکہ عبداللہ العبد الکریم کو مزید پڑھیں

سعودی عرب؛ مسجد الحرام میں داخلے کیلئے جراثیم کش دروازے نصب

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی عرب کی الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کی ذمہ دار جنرل پریزیڈنسی نے مسجد الحرام کے داخلی راستوں پر جراثیم کش دروازے نصب کر دیے ہیں۔ حرمین ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پریذیڈنسی نے مسجد الحرام میں جدید سیلف اسٹیرلائزیشن یعنی مزید پڑھیں

امریکا کا سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت اپنی عسکری تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ

امریکا نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت اپنی عسکری تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے بعد سعودی عرب میں آئل فیلڈز کی حفاظت کے لیے عسکری تنصیبات میں اضافہ کیا تھا جسے اب مزید پڑھیں

برطانوی اراکین پارلیمنٹ کشمیر سے متعلق متنازعہ بیان پربول اٹھے

لیبر پارٹی کا اراکین پارلیمنٹ پرمسشتمل سوشلسٹ کمپین گروپ اپنے پارٹی لیڈر کے کشمیر پر متنازعہ بیان پر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق لیبر پارٹی کا اراکین پارلیمنٹ پر مسشتمل سوشلسٹ کمپین گروپ اپنے پارٹی لیڈر کے کشمیر پر متنازعہ بیان کے خلاف بول اُٹھا، مذکورہ گروپ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس پرل ہاربر اور نائن الیون کے حملوں سے بھی زیادہ تباہ کن قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو امریکا کے لیے پرل ہاربر اور نائن الیون کے حملوں سے بھی زیادہ تباہ کن قرار دے دیا۔ امریکی صدر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کہا جتنا نقصان کورونا سے ہوا اس کی امریکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس مزید پڑھیں

سعودی حکام نے بےروزگار پاکستانی نوجوانوں کو خوشخبری سنادی، اہم اعلان جاری

سعودی عرب کو بلاشبہ پاکستانیوں کا دوسرا گھر کہا جاسکتا ہے۔ پاکستان کے بعد دُنیا بھر میں سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب میں مقیم ہیں جن کی گنتی 25لاکھ کے لگ بھگ ہیں۔ یہ پاکستانی سالانہ اربوں روپیہ وطن بھجوا کر ملک کی معیشت کو مضبوط سے مضبوط تر بنا رہے ہیں۔ پاکستان میں مزید پڑھیں