کورونا وائرس: بھارت میں خوراک کی قلت کے باعث 70 تارکین وطن قرنطینہ مراکز سےفرار

بھارت میں کورونا کی وبا کے تیزی کے ساتھ پھیلنے کے ساتھ ساتھ متاثرہ افراد کو خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات کی قلت کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے کورونا کے مشتبہ مریض وہاں سے بھاگنے لگے۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع نوڈا میں خوراک کی قلت کا شکار مزید پڑھیں

تارکینِ وطن کے ڈوبنےکا واقعہ، افغان صدر نے بڑا حکم جاری کردیا

افغان صدر اشرف غنی نے ایران کے ساتھ واقع سرحدی علاقے میں متعدد ہم وطن مہاجروں کے ڈوبنے کے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان حکام پہلے ہی اس واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں لیکن صدر اشرف غنی نے دس ارکان پر مشتمل ایک نئی ٹیم اس واقعے کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وائٹ ہاؤس میں ماسک پہننے کی پالیسی لازمی قرار، نئی بحث چھڑ گئی

امریکی صدر اور نائب صدر کے دو قریبی ساتھیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وائٹ ہاوس میں ماسک پہننے کی پالیسی لازمی قرار دینے سے متعلق بحث چھڑ گئی ہے۔ جن دو اہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، ان میں فوج سے تعلق رکھنے والے صدر ٹرمپ کے خدمت گار اور نائب مزید پڑھیں

دُبئی میں رمضان المبارک کے مہینے میں اہم گرفتاریاں عمل میں آنے لگیں، تفصیلات جانئے

متحدہ عرب امارات کے مقامی اور تارکین وطن خیرات کے معاملے میں بہت کھُلے دل کے مالک ہیں خصوصاً رمضان المبارک کے مہینے میں تو وہ بہت ہی زیادہ خیرات اور امداد کرتے ہیں، تاہم ان کے اس جذبہ ایثار کی وجہ سے پیشہ ور گداگر غلط فائدہ اٹھاتے ہیں۔ دُبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں مزید پڑھیں

مختلف ممالک میں پھنسے غیر ملکی اماراتی رہائشیوں کی واپسی کب ہوگی ممکن؟ جانئے خوشخبری

ایمرٹس ائیرلائن کا مختلف ممالک میں پھنسے غیر ملکی اماراتی رہائشیوں کی واپسی کیلئے پروازوں کا اعلان، ٹکٹوں کی بکنگ شروع کر دی گئی۔ اماراتی ائیرلائن کی پروازیں فی الحال فرینکفرٹ اور لندن سے لوگوں کو لے کر دبئی پہنچیں گی، بعد ازاں ایمسٹرڈیم، بارسیلونا، جکارتہ، کوالالمپور، ملینا، میلبورن، سنگاپور، سیول، ٹورنٹو اور ٹوکیو کیلئے مزید پڑھیں

کورونا کا خطرہ اب تک ٹلا نہیں، پابندیاں ہٹانے میں جلدبازی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے: کینیڈین وزیراعظم

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹانے میں جلدبازی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، صوبوں نےلاک ڈاوَن ختم کیا تو وائرس دوبارہ پھیل سکتا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کینیڈا کو دوبارہ سخت لاک ڈاوَن کی طرف دھکیلے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

برطانیہ جانے والےہو جائیں ہوشیار، حکومت کا بڑااعلان، اہم خبر آگئی

برطانوی حکومت نے برطانیہ پہنچے والوںکو چودہ روز تک قرنطینہ میں رکھنے کا منصوبہ تیار کرلیا، بورس جانسن نئے قوانین کا اعلان کریں گے۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس کی مہلک ترین اور جان لیوا وبا پھیلنے والے بعد برطانوی حکومت نے مسافروں کےلیے نیا اعلان کردیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق اتوار کے روز وزیر مزید پڑھیں

سعودی پولیس کی کاروائی، کارکن کو قتل کرنے والے تارک وطن کو حراست میں لے لیا

سعودی عرب کے قانون نافذ کرنے والے ادارے نے الباحہ میں کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی کارکن کو قتل کرنے والے تارک وطن کو حراست میں لے لیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی فورسز نے الباحہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے عرب ملک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی کو قتل کے الزام میں مزید پڑھیں

اہم اسلامی ملک کے وزیر صحت اورگورنر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص

وزیر صحت اور گورنر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 4333 ہوگئی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 112 ہوگئی۔ افغان وزارت صحت کے نائب وزیر وحید مجروح اور وزارت صحت کے ترجمان وحید الدین مایار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 253 مزید پڑھیں

دبئی ائیر پورٹ کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ہر طرف دھویں کے بادل اور علاقے میں خوف وہراس

دبئی ائر پورٹ کے قریب خوفتاک آگ لگ گئی آسمان کو چھونے والے دھویں کے بادلوں نے خوف وہرا س پیدا کردیا۔ یہ آگ آج صبح ائر پورٹ کے پاس ام رسول کے علاقے میں ایک تعمیراتی کمپنی کی عمارت میں لگی، صبح تقریباً ساڑھے آٹھ بجے لگنے والی اس آگ کے بادل دیکھتے ہی مزید پڑھیں