امریکی نائب صدر مائیک پنس قرنطینہ میں چلے گئے، صورتحال گھمبیر

امریکہ کے نائب صدر قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ امریکی نائب صدر مائیک پنس نے یہ قدم اپنی پریس سیکریٹری کیٹی ملر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اٹھایا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کے نائب صدر اسی وجہ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہفتے کے دن اجلاس میں بھی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کب ، کیسے پھیلا ؟ بارک اوبامہ ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے، حیرت انگیز انکشافات

سابق امریکی صدر موجودہ امریکی صدر پر برس پڑے۔ باراک اوباما کہتے ہیں کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ٹرمپ کی حکمت عملی تباہ کن ثابت ہوئی ہے۔ اُدھر ٹرمپ انتظامیہ کے اہم عہدیداروں نے کورونا میں مبتلا افراد کےساتھ ممکنہ رابطے پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔عالمی وبا کے دور میں ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

معروف رہنما عارضہ قلب کے باعث نماز تراویح میں انتقال کرگئے

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے اہم رہنما احمد الکرد گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق احمد الکرد کی وفات پر حماس نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حماس کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

اے ٹی ایم کارڈز سے متعلق سعودی حکومت کی وارننگ جاری، اہم اعلان سامنے آگیا

سعودی حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ایک سے زائد اے ٹی ایم کارڈز کے لیے ایک ہی پن کوڈ استعمال نہ کریں ورنہ وہ مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی بینکوں کے ماتحت میڈیا کمیٹی نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: جرمنی میں لاک ڈاؤن میں نرمی، متاثرین کی تعداد بڑھنے لگی

جرمنی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہی کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح جرمنی میں گزشتہ کئی ماہ سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے تام عوام کی سہولت کےلیے جرمن حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

گھریلو ملازماؤں سے متعلق سعودی حکومت کا احسن اقدام، اہم اعلان کردیا

 سعودی حکومت نے مملکت میں گھریلو ملازماؤں کے لیے ایک اور بڑی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے بیرون ملک سے آنے والی گھریلو ملازماؤں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے اسپیشل کیئر سینٹر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیرون ملک سے آنے والی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، امریکہ اور چین نے مل کرناقابلِ یقین اعلان کردیا

 چین اور امریکا کے سرکردہ صحت ماہرین نے ایک سیمینار کے دوران نوول کورونا وائرس کیخلاف لڑائی میں مل کر کام کرنے اور سائنسی رہنمائی پر عمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ نئے قائم شدہ غیر منافع بخش کوویڈ۔19 کے خلاف عالمی اتحاد(جی اے سی سی) کی شریک چیئرپرسن فلورینس فینگ نے کہا کہ ہمیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی, افسوس نا ک خبر

روس کے دارالحکومت ماسکو میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک مریض ہلاک ہو گیا۔ قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق اسپتال کے ترجمان کے مطابق ماسکو کے شمال مغرب میں واقع کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے اسپتال میں مزید پڑھیں

راشن لینے کیلئے امریکی شہری بھی قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور

امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں مفت راشن کے حصول کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق مہلک کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کی طاقت ور ترین معیشت اور سْپر پاور ملک امریکا کے شہریوں کو بھی راشن کے لیے قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کردیا ہے۔ امریکی ریاست مزید پڑھیں

چین میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھانے لگا، 24گھنٹوں میں کتنے مریض سامنے آگئے؟ جانیے تفصیلات

چین میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ملک بھر میں میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مزید پڑھیں