کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت بحالی منصوبہ، سعودی عرب کا شہریوں سے متعلق تکلیف دہ فیصلہ

سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کی بحالی کے لیے ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) تین گنا بڑھانے اور شہریوں کو ملنے والے رہائشی الاؤنس کو معطل کرنے کے تکلیف دہ فیصلے کااعلان کردیا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی وبا اور بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی طلب اور قیمتیں کم مزید پڑھیں

کابل یکے بعد دیگرے چار دھماکوں سے گونج اٹھا، افسوس ناک خبر آگئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ چاروں دھماکے سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے ذریعے کیے گئے۔ کابل پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکوں میں چار افراد زخمی ہوئے جن میں عام شہری اور بچے بھی شامل ہیں۔خیال رہے مزید پڑھیں

لاپتا امریکی کانٹریکٹرسے متعلق طالبان کی وضاحت، امریکا کی پاکستان سے مدد کی درخواست

طالبان نے امریکی کانٹریکٹر مارک فریرچز کی گمشدگی سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ امریکی کانٹریکٹر رواں برس جنوری کے آخر میں افغانستان میں لاپتا ہو گیا تھا۔ طالبان کے سیاسی ترجمان سہیل شاہین نے اتوار کے روز کہا کہ طالبان کو اس لاپتا امریکی سے متعلق کوئی علم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی

مالی میں نامعلوم مسلح افراد کے اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک مالی کے علاقے کیڈال میں امن کی بحالی پر مامور اقوام متحدہ کے ’پیس میکرز‘ کی گاڑی پر شدت پسندوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات حکومت کا نجی اداروں کوغیر ملکی ملازمین کیلئے بڑاحکم جاری

یواے ای کے ایک معروف وکیل ابراہیم الحوسنی نے الامارات الیوم سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی اداروں کی جانب سے وزارت کے فیصلے کی اپنی مرضی کی تشریح کی جا رہی ہے، جو کہ ان کے حق میں نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ ابراہیم الحوسنی نے کہا کہ وزارت افرادی قوت مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ایتھوپیا نے کینیا کے طیارے کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کرلی

افریقی یونین فورس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق امدادی اشیا صومالیہ لے جانے والے کینیا کے طیارے کو ایتھوپیا کی فوج نے مار گرایا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 4 مئی کو اشیائے ضروریہ اور کورونا سے متعلق امدادی سامان صومالیہ لے جانے والا کینیا کا نجی طیارہ ایتھوپیا مزید پڑھیں

بحرینی خاندان پر ٹوٹ گئی قیامتِ صغریٰ، حکومت بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی

بحرین میں ایک ہی خاندا ن کے 16 افراد کورونا کی بیماری کا شکار ہو گئے۔ ایک بحیرینی خاندان افطار کی دعوت پر اکٹھا ہوا۔ ان میں سے ایک شخص کورونا سے متاثر تھا، جس کی وجہ سے افطار کی اس تقریب میں موجودتمام افراد کورونا سے متاثر ہو گئے۔ وزارت صحت کے مطابق ان مزید پڑھیں

بھارتی اور چینی فوج کے درمیان سکم بارڈر پر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی

بھارت کی شمال مشرقی ریاست سِکم کی سرحد پر بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تبت سے متصل بھارتی ریاست کی سرحد پر گشت کے دوران دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد دونوں جانب سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ مگر سعودی عوام کیلئے اس بُرے وقت میں اچھی خبر آگئی

کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی کورونا کی وجہ سے لوگوں کی مالی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم سعودی پٹرولیم ادارے ارامکو نے عوام کو اس بُرے وقت میں اچھی خبر سُنا دی ہے۔ ارامکو کی جانب سے مئی مزید پڑھیں

اماراتی حکام نے ملازمین کی بڑی مشکل آسان کردی، نجی کمپنی کے مالکان کو اہم کام سونپ دیا

اماراتی وزارت برائے افرادی قوت نے گزشتہ دنوں ایک حکم نامہ جاری کیا تھا جس کے تحت نجی کمپنیاں اپنے ملازمین کو کورونا وائرس کے حالیہ بحران کے پیش نظر ملازمتوں سے فارغ کر سکتی ہیں اور ان کی تنخواہوں میں کمی بھی کر سکتی ہیں۔ تاہم نجی کمپنیوں کے مالکان نے اس حکم نامے مزید پڑھیں