مصر: ٹرک ڈرائیور نے حاضر دماغی سے شہر کو خوفناک تباہی سے بچالیا

مصر کے صوبے الشرقیہ میں ٹرک ڈرائیور نے حاضر دماغی سے شہر کو خوفناک تباہی سے بچالیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 51 سالہ ڈرائیور طلعت سالم ’العاشر من رمضان‘ شہر میں 45 ٹن ایندھن سے بھرا ٹرک آف لوڈ کر رہا تھا۔ اس دوران طلعت نے دیکھا کہ ٹرک کے ایک حصے میں آگ بھڑک مزید پڑھیں

ملائیشیا میں 300 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا، مگر کیوں؟ وجہ جان کر سب حیران

گرفتار پاکستانیوں میں زائدالمیعاد ویزہ،رہائشی اور ورک پرمٹ والے افراد شامل ہیں۔ ملائیشیا میں 300 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں کئی کورونا وائرس کا شکار ہیں۔ ملائیشیا میں کورونا آپریشن کے دوران 300 سے زائد پاکستانی شہری گرفتار کرلیے گئے۔گرفتار پاکستانیوں میں زائدالمیعاد ویزہ،رہائشی اور ورک پرمٹ والے افراد شامل ہیں، زیادہ مزید پڑھیں

جنازے میں خودکش حملہ، 25 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

افغان صوبہ ننگرہار ایک بار پھر خود کش دھماکے سے گونج اٹھا، جنازے میں خود کش حملے کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 55 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ننگرہار حکومت کے ترجمان آیت اللہ خوگانی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں کئی زخمیوں کی مزید پڑھیں

سعودی عرب اور دیگر ممالک کا تیل کی پیداوار سے متعلق بڑا فیصلہ، سب حیران

کورونا وائرس سے ہونے والی تباہ حالی کے بعد سعودی عرب نے تیل کی سب سے بڑی کمپنی کو تیل کی پیداوار میں مزید دس لاکھ بیرل یومیہ کمی کی ہدایت کردی۔ سعودی عرب نے تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرمکو کو ہدایت کی ہے کہ جون سے تیل کی پیداوار میں مزید 10لاکھ مزید پڑھیں

خوفناک حادثہ! اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی،متعدد کرونا مریض ہلاک

روس کے شہر سینٹ پیٹرس برگ کے اسپتال میں آگ لگنے سے 5 مریض ہلاک ہوگئے۔ آگ لگنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ لگنے سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ آگ اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں لگی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 10 اسکوائر فٹ کے رقبے کو گھیرے میں لے مزید پڑھیں

چین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکم

چینی حکومت نے ووہان شہر میں کورونا کیسز دوبارہ سامنے آنے کے بعد پورے شہر کی آبادی کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ووہان میں لاک ڈاؤن اٹھانے کے بعد گزشتہ روز پھر سے کورونا کے کیسز سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے چینی حکومت نے ایک کروڑ مزید پڑھیں

امریکی صدر ہوگئے آگ بگولہ، کیوں ادھوری پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟ اہم خبر آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں کے سوالات کا سامنا نہ کرسکے اور انہیں پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر جانا پڑگیا۔ امریکی صدر سے سی بی ایس نیوز کی صحافی سوال پوچھ رہی تھیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال ہی پورا نہیں ہونے دیا اور سی این این کی صحافی کی طرف متوجہ مزید پڑھیں

سعودی وزارت صحت نے کس حوالے سے اہم بیان جاری کردیا؟ عوام تذبذب کا شکار

سعودی عرب میں گزشتہ کئی ہفتوں سے کئی علاقوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ ہے تو کہیں جزوی کرفیو ہے۔ مملکت میں مقیم مقامی اور تارکین وطن دُعا گو ہیں کہ سعودیہ سے جلد از جلد کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہو، جس کے بعد زندگی اپنے معمول کی طرف لوٹ آئے اور کاروباری مزید پڑھیں

شہر دھماکوں سے گونج اُٹھا، یکے بعد دیگرے 4 زوردار دھماکے، خوف و ہراس پھیل گیا

افغانستان کا دارالحکومت یکے بعد دیگرے ہونے والے 4 زوردار دھماکوں سے گونج اُٹھا جس کے بعد شہر بھر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے تھیہ مسکن میں بہ یک وقت ہونے والے چار دھماکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ مزید پڑھیں

کورونا کے معیشت پر منفی اثرات، سعودی وزیر خزانہ کا اہم اعلان

سعودی وزیر خزانہ نے اقتصادی اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیزن اکاؤنٹ بند نہیں ہوگا۔ سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیزن اکاؤنٹ (حساب المواطن) بند نہیں ہوگا، کرونا کی عالمگیر وبا کے اقتصادی اثرات سے نمٹنے کے لیے حکومت خصوصی مزید پڑھیں