کورونا کے نام پر مسلم میتوں کو جلایا جانے لگا، دل دہلا دینے والا انکشاف

سری لنکا میں مسلمانوں کو اپنے مردوں کو دفنانے کی اجازت نہ دینے اور لاشوں کو انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کا شکار قرار دے کر جلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں فاطمہ رنوسا نامی خاتون دوران علاج خالق حقیقی سے جاملیں تاہم طبی عملے نے ان کی موت کی مزید پڑھیں

عید کے تینوں روز کرفیو اور مکمل لاک ڈاون کا اعلان کر دیا گیا

سعودی عرب نے کورونا وائرس کاپھیلاو سے روکنے کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران 23 مئی سے 27 مئی تک 24 گھنٹے کا کرفیو اور لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ رمضان کے اختتام تک شہروں میں نافذ کرفیو میں نرمی جاری رہے گی۔ سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق لوگوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پارٹ ٹائم ملازمت سے متعلق حکومت نے اہم اقدامات کردیئے

سعودی عرب میں پارٹ ٹائم ملازمت اور لچکدار ڈیوٹی نظام سے متعلق قانون محنت میں ترمیم کر دی گئی ہے،سرکاری گزٹ اُم القریٰ میں بھی ترمیم شدہ قواعد و ضوابط شائع کیے گئے ہیں۔ پارٹ ٹائم ملازمت کے نئے قواعد و ضوابط میں تاکید کی گئی ہےکہ ایسی ملازمت کا ملازمت کا معاہدہ تحریری ہونا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب نے سرکاری و نجی شبعوں کیلئے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت محنت و افرادی قوت کے مطابق مملکت کے سرکاری اداروں میں 21 رمضان سے 8 شوال تک عیدالفطرکی چھٹیاں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ نجی اداروں میں 29 رمضان سے عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ دوسری جانب متحدہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خدشہ، عالمی ادارہِ صحت نے پوری دنیا کو خبردار کردیا

چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کوروناوائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تاہم پاکستان سمیت کچھ ممالک نے لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی ہے جس کے بعد عالمی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: چین پر ایک اور سنگین الزام، بیجنگ حکومت کا امریکی اقدام کو غیر اخلاقی حرکت قرار

امریکا کے وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن تحقیق چْرانے کی کوشش کررہے ہیں۔ امریکی میڈیاکے مطابق ایف بی آئی اور داخلی سلامتی کا محکمہ دونوں چینی ہیکروں کی کوشش مزید پڑھیں

ٹرمپ پالیسیوں سے مسلمانوں کو تکلیف، امریکی شہریوں نے اپنے ہی صدر کو آئینہ دکھا دیا، سروے رپورٹ سامنے آگئی

حال ہی میں امریکا میں کیے جانے والے ایک سروے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ بیشتر امریکیوں کا خیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مسلمانوں کو تکلیف پہنچائی جب کہ مسلمانوں نے ہی امریکی صدر کی مدد کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن کے معروف پیو ریسرچ سینٹر کی جانب مزید پڑھیں

کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کرنے والے ممالک پاگل قرار مگر کیوں؟ جانیے تفصیلات

صدر بیلاروس نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کرنے والے ممالک کو پاگل قرار دے دیا۔ بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن غیر ضروری ہے،دنیا کا دماغ گھوم گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کرنے کی ضرورت نہیں، یہ اقدام غیر ضروری مزید پڑھیں

سعودی خاتون فوٹو گرافر کا نظرکی عینک سے ماضی اور حال کا دلکش امتزاج

سعودی عرب کی ایک خاتون فوٹو گرافر نے روایتی فوٹو گرافی سے ہٹ کرماضی اور حال کو کچھ ایسے دلکش انداز میں پیش کیا ہے کہ دیکھنے والے مبہوت ہوکر رہ گئے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق خاتون فوٹو گرافرسارہ آل مقبل نے نظرکی عینک سے ماضی اور حال کو دلفریب انداز میں ایک مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: قطرائیر ویز کی بحالی میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ اہم خبر آگئی

قطری فضائی کمپنی کے سی ای اونے کہا ہے کہ کمپنی کو توقع آئندہ دو ماہ کے دوران 60 فی صد پروازیں بحال ہوجائیں گی تاہم مکمل بحالی میں چار سال بھی لگ سکتے ہیں۔ اکبر البکر نے برطانوی خبررساں ادارے کو بتایاکہ اگر 2023/2024 سے پہلے کمپنی کی فضائی سروس مکمل بحال ہوئی تو مزید پڑھیں